جوبائیڈن ایران کی قدس فورس کو دہشت گرد تنظیم سمجھتے ہیں‘امریکا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن ایران کی قدس فورس کو دہشت گرد تنظیم سمجھتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن ایران کی قدس فورس کو ایک دہشت گرد تنظیم سمجھتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاسی صورتحال پر افغان طالبان کا موقف سامنے آگیا

کابل (مانیٹر نگ ڈ یسک )عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے اور پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر افغان طالبان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق امارت اسلامی افغانستان کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا ہے کہ افغان حکومت دونوں ممالک کے درمیان اچھے اقتصادی اور سیاسی تعلقات مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ (صباح نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری اتوار کی صبح سعودی عرب کے 4 روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ جدہ ائرپورٹ پران کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب میں مقیم کشمیریوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے موجود تھی۔ اس موقع پر جدہ ائرپورٹ پر ان مزید پڑھیں

فرانس کے نئے صدر کا انتخاب آج ہو جائیگا، 12 امیدوار مدمقابل

پیرس( مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس کے نئے صدر کا انتخاب آج ہو جائے گا۔ فرانس میں کورونا پابندیوں کے خاتمے کے باعث بڑی تعداد میں ووٹرز رائے دہی کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے رہے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے نئے صدر کا انتخاب مزید پڑھیں

جرمن صدر کا پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا مطالبہ

برلن :جرمن صدر شٹائن مائر نے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کے شہر بوچہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کے باعث روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روسی سربراہ مملکت کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں مزید پڑھیں

نیپالی سرزمین کو چین مخالف اقدام کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، اسپیکرپارلیمنٹ

بیجنگ: نیپال کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اگنی پراساد سپٹوکا نے کہا ہے کہ نیپال ایک چین پالیسی پر قائم ہے اور کسی بھی طاقت کواجازت نہیں دے گا کہ وہ نیپال کی سرزمین کو چین مخالف اقدام کے لیے استعمال کرے، چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلسِ قائمہ کے صدر لی جان شو مزید پڑھیں

روس طالبان سفیر کی تعیناتی قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ تجربہ کار افغان سفارت کار جمال غاروال روس میں افغان ناظم الامور ہوں گے۔ روس پہلا ملک ہے جس نے طالبان کے مزید پڑھیں

افغانستان کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر 32 ملین ڈالر کی عالمی امداد موصول

کابل (اے پی پی) افغانستان نے کہا ہے کہ اسے بین الاقوامی برادری کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 32ملین امریکی ڈالر کی امداد موصول ہوئی ہے۔چینی خبررساں ادارے نے دی افغانستان بینک ( ڈی اے بی) کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ انسانی ہمدردی کے ضمن میں ملنے والی یہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بزدلانہ کارروائی میں فلسطینی خاتون شہید

جنین( مانیٹرنگ ڈیسک) قابض اسرائیل فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ خاتون شہید ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 3 روز قبل جنین میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کے بعد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بزدلانہ کارروائی میں فلسطینی خاتون شہید

جنین( مانیٹرنگ ڈیسک) قابض اسرائیل فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ خاتون شہید ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 3 روز قبل جنین میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کے بعد مزید پڑھیں