کابل (اے پی پی) افغانستان نے کہا ہے کہ اسے بین الاقوامی برادری کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 32ملین امریکی ڈالر کی امداد موصول ہوئی ہے۔چینی خبررساں ادارے نے دی افغانستان بینک ( ڈی اے بی) کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ انسانی ہمدردی کے ضمن میں ملنے والی یہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس طالبان سفیر کی تعیناتی قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ تجربہ کار افغان سفارت کار جمال غاروال روس میں افغان ناظم الامور ہوں گے۔ روس پہلا ملک ہے جس نے طالبان کے مزید پڑھیں
نیپالی سرزمین کو چین مخالف اقدام کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، اسپیکرپارلیمنٹ
بیجنگ: نیپال کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اگنی پراساد سپٹوکا نے کہا ہے کہ نیپال ایک چین پالیسی پر قائم ہے اور کسی بھی طاقت کواجازت نہیں دے گا کہ وہ نیپال کی سرزمین کو چین مخالف اقدام کے لیے استعمال کرے، چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلسِ قائمہ کے صدر لی جان شو مزید پڑھیں
جرمن صدر کا پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا مطالبہ
برلن :جرمن صدر شٹائن مائر نے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کے شہر بوچہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کے باعث روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روسی سربراہ مملکت کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں مزید پڑھیں
صدر عباس اسرائیلی دشمن کے بیانیے پر چل رہے ہیں،حماس
غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ صدر عباس اسرائیلی دشمن کے بیانیے پر چل رہے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کا فلسطینی اتھارٹی کے فدائی حملوں پر موقف کے خیرمقدم سے ظاہرہوتا ہے کہ صدر عباس اسرائیلی دشمن کے بیانیے پر مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر کارروائی، کب کیا ہوا؟
اسلام آباد — پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔ مزید پڑھیں
عمران خان کے وہ غیر مقبول فیصلے جن کا نقصان ٹیم کو ہوا
کراچی — عمران خان کا شمار پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ان کپتانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے آخری گیند تک لڑ کر کرکٹ کے میدان میں کئی مشکل مقابلے اپنے نام کیے۔ عمران خان کی قیادت میں جہاں پاکستان نے 1992 کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا وہیں کئی ایسے میچز میں بھی کامیابی سمیٹی مزید پڑھیں
ایوان میں پی ٹی آئی کی جانب سے آخری تقریر کرنے والے علی محمد خان کون ہیں؟
ویب ڈیسک — پاکستان میں جہاں سوشل میڈیا پر عمران خان کی حکومت کے خاتمے پر مختلف ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں وہیں عمران خان کی ٹیم کے ہی رکن علی محمد خان کے بارے میں بھی سوشل میڈیا پر بات کی جار ہی ہے۔ مختلف صارفین بالخصوص پی ٹی آئی کے حامی ان مزید پڑھیں
عمران خان کا سیاسی سفر
مزید لوڈ کریں
تحریک عدم اعتماد پر کارروائی ، کب کیا ہوا?
اسلام آباد — پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔ مزید پڑھیں