سعودی عرب کا رواں سال 10 لاکھ افراد کو حج کی اجازت دینے کا اعلان

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے رواں سال 10 لاکھ افراد کو حج کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حال ہی میں کرونا پابندیوں کی نرمی کے بعد سامنے آیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ حج نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں نظریۂ ضرورت کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا؟

کراچی —  اپوزیشن کی تحریکِ اعتماد کے خلاف ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کو اپوزیشن اور قانونی ماہرین نظریۂ ضرورت کی شکست اور آئین کی فتح قرار دے رہے ہیں۔ جب کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے جمعے کو قوم سے اپنے خطاب میں عدالتی فیصلے پر مایوسی کا مزید پڑھیں

ٹیسلا نے چین میں ماڈل 3 گاڑیاں واپس منگوا لیں

بیجنگ: برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے سیمی کنڈکٹر پرزوں میں ممکنہ خرابیوں کی وجہ سے چین میں 1 لاکھ 27 ہزار 785 گاڑیاں واپس منگوانا شروع کر دی ہیں۔چین میں اعلی معیار کے نگران ادارے ریاستی انتظامیہ برائے کاروباری ضوابط کے ایک بیان کے مطابق واپس منگوائی جانیوالی گاڑیوں میں 11 جنوری 2019 مزید پڑھیں

سرینگر: ٹیولپ گارڈن کے پھول وقت سے پہلے مرجھانے لگے

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہر سال موسمِ بہار آتے ہی ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن سجتا ہے۔ اس باغ میں لاکھوں پھول سیاحوں کے لیے ماحول کو سحر انگیز بناتے ہیں۔ لیکن ان دنوں موسمیاتی تبدیلی کے سبب بڑھتے درجہ حرارت نے ان پھولوں کی تازگی اور حسن کو متاثر کر مزید پڑھیں

امریکہ: ڈرون کے ذریعے ادویات اور خوراک کی ڈلیوری

دنیا بھر میں ڈرونز کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور امریکہ میں بھی چند کمپنیاں خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیا لوگوں کے گھروں تک پہنچانے کے لیے ڈرونز کا استعمال کر رہی ہیں۔ ڈرونز کے ذریعے ڈلیوری کا سب سے زیادہ فائدہ دور دراز علاقوں میں مقیم افراد کو ہو رہا مزید پڑھیں

بھارت میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات، معاملہ ہے کیا؟

نئی دہلی —  بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں لاؤڈ اسپیکرز مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں جسٹس جیکسن کا استقبال: یہ امریکہ میں تبدیلی کا حقیقی لمحہ ہے، بائیڈن

جمعے کے روز صدر جو بائیڈن نے سپریم کورٹ کے لیے اپنی نامزد کردہ جسٹس کیٹانجی براؤن جیکسن کی کانگریس سے توثیق کے بعد ان کا باضابطہ خیر مقدم کیا۔اس کے لیے وائٹ ہاؤس کے لان میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اسے امریکی تاریخ میں تبدیلی کا ایک "حقیقی مزید پڑھیں

کرس راک کو تھپڑ: وِل اسمتھ کی آسکرز میں شرکت پر 10 برس کے لیے پابندی عائد

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ فلم اکیڈمی نے جمعے کو اداکار وِل اسمتھ پر آسکرز کی تقریب میں شرکت کرنے پر 10 برس کی پابندی عائد کر دی ہے۔ اداکار وِل اسمتھ نے آسکرز 2022 کی تقریب میں کامیڈین کرس راک کو تھپڑ مارا تھا۔ اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز کے بورڈ آف مزید پڑھیں