کولمبیا: طوفانی بارش اور سیلاب سے 10افراد ہلاک

بگوٹا : کولمبیا میں سیلاب کا منظر‘ چھوٹی تصویر میں امدادی ٹیم کے ارکان کارروائی کررہے ہیں بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صوبے انٹیوکیا میں طوفانی بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ 17 افراد لاپتا ہیں،جن کی تلاش جاری ہے۔ سیلاب کے باعث مزید پڑھیں

کوسٹاریو میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران کارگو طیارہ 2 ٹکڑے ہوگیا

سان جوز: وسطی امریکی ملک کوسٹاریو کے ائرپورٹ پر بوئنگ کا کارگو طیارہ 2ٹکڑے ہوگیا ہے سان جوز(انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں کارگو طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران 2 ٹکڑے ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سان جوز ایرپورٹ سے اڑان بھرنے والے بوئنگ کارگو طیارے نے 25منٹ بعد فنی خرابی کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا یمن کے لیے 3 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان یمنی صدارتی کونسل کے رکن سے ملاقات کررہے ہیں ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے یمن کے لیے 3 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یمن کے مرکزی بینک کی مدد کے لیے 2 ارب ڈالر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مشترکہ مزید پڑھیں

تل ابیب میں فائرنگ سے اسرائیلی دعووں کی قلعی کھل گئی

اسرائیلی شہر تل ابیب میں فائرنگ کے بعد تباہی پھیلی ہوئی ہے‘ چھوٹی تصویر شہید فلسطینی رعد حازم کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں ایک بار پر یہود پر فائرنگ سے اسرائیلی دعووں کی قلعی کھل گئی۔ خبررساں اداروں کے اسرائیلی شہر تل ابیب پر ہجوم بار اور ریستوران میں فائرنگ کے مزید پڑھیں

امریکا: نئے پاکستانی سفیر کی افواج اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اہلکاروں سے ملاقات

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان کی امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی اہلکاروں کے ساتھ ملاقات نیشنل وار کالج میں ہوئی، ملاقات میں پاکستانی سفیر نے پاک امریکا تعلقات پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں پاک مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روسی کوئلے کی درآمد پر پابندی کی منظوری دے دی

برسلز(اے پی پی)یورپی یونین نے روسی کوئلے کی درآمد پر پابندی کی منظوری دے دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے کہا کہ روسی کوئلے پر پابندی کے ساتھ روسی بحری جہازوں کے لیے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بندرگاہوں کو بند کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ یوکرین میں مزید پڑھیں

روس کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کرنے کا اعلان

ماسکو(اے پی پی)روس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت جلد ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ روس کے وزارت خارجہ نے کہاہے کہ روس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی اپنی رکنیت جلد از جلد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نے کہاکہ روسی فریق اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

یوکرین‘ ریلوے اسٹیشن پر راکٹ حملہ‘30افراد ہلاک

کیف‘واشنگٹن (اے پی پی) یوکرین میں ایک ریلوے اسٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں30 سے زیادہ افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین کے ریلوے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ روسی فوج کی طرف سے کراماتورسک ریلوے اسٹیشن پر2 میزائل فائر کیے۔ کراما تورسک ریلوے اسٹیشن روسی فوج کی بمباری کے مزید پڑھیں