یوکرین‘ ریلوے اسٹیشن پر راکٹ حملہ‘30افراد ہلاک

کیف‘واشنگٹن (اے پی پی) یوکرین میں ایک ریلوے اسٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں30 سے زیادہ افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین کے ریلوے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ روسی فوج کی طرف سے کراماتورسک ریلوے اسٹیشن پر2 میزائل فائر کیے۔ کراما تورسک ریلوے اسٹیشن روسی فوج کی بمباری کے مزید پڑھیں

سعودی عرب، کویت اور یمن کا اپنے سفیروں کو لبنان بھیجنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  سعودی عرب، کویت اور یمن نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سفیروں کو لبنان بھیج رہے ہیں۔ یہ ان تعلقات میں بہتری کی ایک علامت ہے جو گزشتہ برس اس وقت بہت خراب ہو گئے تھے جب سعودی عرب اور خلیجی مملکتوں نے وہاں سے اپنے سفارتکاروں کو مزید پڑھیں

سات امریکی خواتین کا دورہ افغانستان، طالبان کو لڑکیوں کے اسکول کھونے پر قائل کرنے کی کوشش

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمہ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری کے باوجود مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والی سات امریکی خواتین نے گزشتہ ہفتے کابل کا دورہ کیا ہے لیکن وہ وہاں سے انہیں مایوس لوٹنا پڑا۔ کوڈ پنک نامی خواتین کی تنظیم سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سمیت ، گروپ نے پورا ہفتہ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں جسٹس جیکسن کا استقبال۔’یہ امریکہ میں تبدیلی کا حقیقی لمحہ ہے’: بائیڈن

جمعے کے روز صدر جو بائیڈن نے سپریم کورٹ کے لیے اپنی نامزد کردہ جسٹس کیٹانجی براؤن جیکسن کی کانگریس سے توثیق کے بعد ان کا باضابطہ خیر مقدم کیا۔اس کے لیے وائٹ ہاؤس کے لان میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اسے امریکی تاریخ میں تبدیلی کا ایک "حقیقی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں جسٹس جیکسن کا استقبال۔’یہ امریکہ میں تبدیلی کا حقیقی لمحہ ہے’: بائیڈن

جسٹس جیکسن کا استقبال حاضرین نے کھڑے ہو کر کیا۔ اپنے خطاب میں جیکسن نے صدر بائیڈن کا شکریہ ادا کیا اور کہا،” توثیق کے بعد یہاں موجود ہونا میرے لیے میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ ”

سات امریکی خواتین کا دورۂ افغانستان: طالبان کو لڑکیوں کے اسکول کھولنے پر قائل کرنے کی کوشش

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمۂ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری کے باوجود مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والی سات امریکی خواتین نے گزشتہ ہفتے کابل کا دورہ کیا ہے لیکن وہاں سے انہیں مایوس لوٹنا پڑا۔ کوڈ پنک نامی خواتین کی تنظیم سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سمیت ، گروپ نے پورا ہفتہ طالبان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی، امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا اور عوام میں نکلوں گا جبکہ اتوار کو احتجاج کی کال بھی دے دی۔ قوم سے خطاب میں مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ میں پہلی سیاہ فام خاتون جج کا تقرر

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار امریکی سینیٹ نے سیاہ فام خاتون جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دی ہے۔ امریکی سینیٹ میں ہونے والے اِس اجلاس کی صدارت نائب صدر کاملہ ہیرس نے کی جو خود بھی امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور غیر سفید فام نائب صدر ہیں۔ مزید پڑھیں