بھارت میں ’اومیکرون ایکس ای‘ کا پہلا مبینہ کیس سامنے آگیا

پڑوسی ملک بھارت میں کورونا کی تیزی سے پھیلنی والی قسم ’اومیکرون‘ کی ایک اور تبدیل ہوتی نئی قسم ’ایکس ای‘ کا پہلا کیس سامنے آنے پر لوگ پریشان ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’اومیکرون ایکس ای‘ کا پہلا مبینہ کیس ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے شہر میں سامنے آیا، جہاں 230 مزید پڑھیں

‘جب گریمی کے لیے نام پکارا تو لگا کہ میری روح جسم سے نکل گئی’

پہلی بار کسی پاکستانی فن کار کو موسیقی کی دنیا کے سب معتبر ‘گریمی’ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم پاکستانی موسیقار و گلوکارہ عروج آفتاب کو جب گریمی ایوارڈ سے نوازنے کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا تو ان کے کیا جذبات تھے؟ جانیے عروج آفتاب کی ارم عباس مزید پڑھیں

اٹلی نے کئی ہفتے بعد مہاجرین کی کشتی کو لنگر انداز ہونے کی اجازت دیدی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن ریسکیو آرگنائزیشن سی آئی کا کہنا ہے کہ اطالوی حکام نے اس کی کشتی کو کئی ہفتے سمندر میں رہنے کے بعد اٹلی کے شہر سسلی میں لنگر انداز ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ کشتی میں 106 تارکین وطن سوار ہیں۔ سی آئی فورنامی ریسکیو شپ کے ذریعے بحیرہ روم مزید پڑھیں

جوہری سرگرمیوں کی دستاویزات اقوام متحدہ کو دے دیں‘ ایران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارے نے جوہری پروگرام سے متعلق جو بھی دستاویزات طلب کی ، ہم نے وہ سب فراہم کر دی ہیں۔ تہران کو توقع ہے کہ بین الاقوامی ادارہ اب غیرعلانیہ مقامات کی تفتیش بند کر دے گا۔ دوسری جانب عالمی ادارے کا کہنا ہے مزید پڑھیں

عراق : بارودی سرنگوں سے 500سے زائد بچے ہلاک وزخمی

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں 5برس کے دوران بارودی سرنگیں پھٹنے سے 500سے زائد بچے ہلاک و زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے،متاثر ہونے والے بچوں میں سے 80 فیصد لڑکے ہیں۔سرنگیں پھٹنے سے متاثر ہونے والے زیادہ چرواہے ہیں۔ اندازوں کے مطابق مزید پڑھیں

جمال خاشق جی کے قتل کا مقدمہ ترکی سے سعودی عرب منتقل

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک عدالت نے سعودی صحافی جمال خاشق جی کے قتل کا مقدمہ سعودی عرب منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مشہور صحافی جمال خاشق جی کے ترکی میں واقع سعودی سفارت خانے میں قتل کی لرزہ خیز واردات پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا تھا، مزید پڑھیں

امریکا میں ایک کروڑ 28لاکھ سے دائد بچے کورونا کا شکار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس کی ابتدا کے بعد سے ایک کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے وبا کاشکار ہوئے۔ امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس اینڈ چلڈرن ہاسپٹل ایسوسی ایشن کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں گزشتہ ماہ کے دوران ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد کیس درج کیے مزید پڑھیں

پیرو: حکومت کے خلاف پُرتشدد احتجاج میں 5 افراد ہلاک

لیما: پیرو میں سیکورٹی فورسز مظاہرین سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں‘ چھوٹی تصویر جھڑپ کی ہے لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں حکومت کے خلاف جای احتجاج کے دوران 5افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت لیما میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ یوکرینی جنگ کے باعث ملک میں ایندھن کی مزید پڑھیں

مسجدالحرام میں قرآن پاک کے 20 ہزار نسخے تقسیم

مکہ مکرمہ: امام کعبہ شیخ عبدالرحمن سدیس ملتزم پر عطر مل رہے ہیں مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں قرآن مجید کے 20ہزار نسخے تقسیم کیے۔ ان نسخوں میں انگریزی، اردو اور انڈونیشیائی زبانوں کے تراجم بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن کریم رکھنے مزید پڑھیں