ایمن الظواہری کی جانب سے حجاب گرل مسکان کی حمایت پر بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی

نئی دہلی —  القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی جانب سے مبینہ ویڈیو پیغام میں بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مسلمان طالبہ مسکان خان کی تعریف پر اُن کے والد اور مسلم تنظیموں نے مذمت کی ہے۔ مسکان کے والد محمد حسین خان نے جمعرات کو کرناٹک کے قصبے مانڈیا میں ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

وفاق میں سیاسی بحران، مگر خیبر پختونخوا میں پر اسرار خاموشی

پشاور —  قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف حزبِ اختلاف کی تحریکِ عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد سے ملک بھر میں جاری سیاسی بحران اور محاذ آرائی سے خیبر پختونخوا کسی حد تک محفوظ دکھائی دیتا ہے ۔ حزب اختلاف میں شامل جماعتوں کے ممبران مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام، ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 188 روپے پر پہنچ گیا

اسلام آباد —  پاکستان میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے روپے کی قدر مسلسل کم ہو رہی ہے اور جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔ پہلی بار پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی انٹربینک قدر 188 روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستا ن اسٹیٹ مزید پڑھیں

حیران ہیں کہ امریکہ نے پوٹن کی بیٹیوں پر تعزیرات کیوں لگائی ہیں، کریملن

ویب ڈیسک —  کریملن نے صدر ولادیمیر پوٹن کی دو بالغ بیٹیوں کے خلاف پابندیاں لگانے کے امریکی فیصلے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ ”اس سے مغربی ملکوں کی بڑھتی ہوئی جنونی حالت” کا پتا چلتا ہے۔ یوکرین میں فوجی مداخلت کے معاملے پر بدھ کو امریکہ نے روس مزید پڑھیں

چین کا امر یکا سے تا ئیوان کے ساتھ فو جی تعلقات ختم کر نے کا مطا لبہ

بیجنگ: چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے چین کے تائیوان کے علاقے کو ہتھیار فروخت کرکے چین کے اندرونی معاملات میں زبردست مداخلت کی ہے، اور چین کی خود مختاری اور سلامتی کے مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطا بق  ترجمان نے  ایک مزید پڑھیں

چین کی حیاتیاتی ہتھیاروں کی تحقیق اور استعمال کی سخت مخالفت

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نائب مندوب ڈائی بْنگ نے کہا  ہیکہ دوسری جنگ عظیم کے دوران چین حیاتیاتی ہتھیاروں سے وسیع پیمانے پر متاثر ہوا تھا۔ چین ہمیشہ حیاتیاتی ہتھیاروں سمیت بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کی مکمل ممانعت اورمکمل تلفی کی وکالت کرتا ہیاور کسی بھی ملک مزید پڑھیں