صنعا: یمن میں صدر کے اختیارات نئی صدارتی کونسل کو منتقلی پر سعودی عرب نے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمنی صدر نے نائب صدر کو برطرف کر کے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کردیے ہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس کا افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنیکی جانب بڑا قدم
ماسکو: روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کیمطابق اقدام دوطرفہ تعلقات کی مکمل مزید پڑھیں
امریکا نے روسی صدر کی اہلیہ اور بیٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن: یوکرین پر روسی جارحیت کے خلاف واشنگٹن نے ماسکو پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سابق اہلیہ، بیٹیوں اور روسی بینکوں پرپابندیاں لگا دی ہیں۔ دوسری جانب روسی وزیرخارجہ کی اہلیہ اور بیٹی بھی واشنگٹن کی جانب سے لگائی مزید پڑھیں
امریکا نے بھارت کو روس کا ساتھ دینے پر وراننگ دے دی
بھارت روس کے ساتھ تعلقات اچھے رکھنا چاہتا ہے بھارت نے روس کے ساتھ صف بندی کر لی ہے، جس پر امریکا نے وارننگ دیتے ہو ئے بھارت کو خبر دار کر دیا ہے ۔ وائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق امریکا مزید پڑھیں
القاعدہ رہنما کی جانب سے ’حجاب گرل‘ کی حمایت پر بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی
نئی دہلی — القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی جانب سے مبینہ ویڈیو پیغام میں بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مسلمان طالبہ مسکان خان کی تعریف پر اُن کے والد اور مسلم تنظیموں نے مذمت کی ہے۔ مسکان کے والد محمد حسین خان نے جمعرات کو کرناٹک کے قصبے مانڈیا میں ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
ایمن الظواہری کی جانب سے حجاب گرل مسکان کی حمایت پر بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی
نئی دہلی — القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی جانب سے مبینہ ویڈیو پیغام میں بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مسلمان طالبہ مسکان خان کی تعریف پر اُن کے والد اور مسلم تنظیموں نے مذمت کی ہے۔ مسکان کے والد محمد حسین خان نے جمعرات کو کرناٹک کے قصبے مانڈیا میں ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
چین میں کرونا کی روک تھام کے لیے روایتی ادویات کا استعمال
ویب ڈیسک — شنگھائی میں کرونا کی وبا کی روک تھام کے لیے شہریوں میں ہربل مصنوعات اور فلو کیپسول جیسی روایتی چینی ادویات یا ٹریڈیشنل چایئنیز میڈیسن (ٹی سی ایم) کے لاکھوں بکس تقسیم کیے جا رہے ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان سے کووڈ نائنٹین کا علاج کیا جاسکتا مزید پڑھیں
کیا القاعدہ کا سربراہ ایمن الظواہری زندہ ہے؟
ویب ڈیسک — القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بھارتی مسلمان لڑکی کی جحاب پر پابندی کے خلاف کھڑے ہونے پر اس کی تعریف کر رہے ہیں۔ مہینوں بعد بظاہر یہ پہلا ثبوت ہے کہ وہ ابھی تک زندہ ہے۔ ایمن الظواہری کی موت کی افواہیں مزید پڑھیں
‘امریکہ کا پاکستان کی موجودہ صورتِ حال سے کوئی تعلق نہیں’
No media source currently available
پاکستانی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ امریکہ کے ساتھ تعلقات بچانے کی کوشش کر رہی ہے: امریکی تجزیہ کار
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کے مستقبل سے متعلق امریکہ میں موجود سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ معاملات کو مزید بگڑنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ دو اپریل کو پاکستان کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے ‘اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ’ سے خطاب مزید پڑھیں