بھارت ، انتہا پسندوں نے مسجد پر ہندو پرچم لہرا دیا

جے پور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے مکانات نذر آتش کیے جانے کے بعد اب مساجد کی بے حرمتی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست راجستھان میں 4 اپریل کو ہندو بلوائیوں کی بڑی تعداد نے ضلع کرولی میں مسلمانوں کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی مزید پڑھیں

مغربی افریقا میں پونے 3کروڑ افراد بھوک کا شکار

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقا میں 2کروڑ 70لاکھ افراد بھوک کا شکارہیں۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق خوراک کے بحران کے باعث اس تعداد میں مزید ایک کروڑ 10لاکھ افراد کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ اقوام متحدہ نے مغربی افریقا کی امداد کے لیے 4ارب ڈالر کی اپیل کی ہے۔ اس رپورٹ کو تحریر کرنے مزید پڑھیں

انقرہ : مالی کے وزیر دفاع کی تُرک ہم منصب سے ملاقات

انقرہ: تُرک وزیر دفاع خلوصی اکار اور مالی کے وزیر دفاع سادیو کمارا ملاقات کررہے ہیں بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کے وزیر دفاع سادیو کمارا انقرہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے تُرک وزیر دفاع خلوصی اکار سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملاقات کے دوران تُرک وزیر نے مالی میں تازہ ترین دہشت گردانہ مزید پڑھیں

رومانیا: روسی سفارتخانے پر گاڑی سے حملہ‘ ایک شخص ہلاک

بخاریسٹ : رومانیا میں روسی سفارتخانے سے گاڑی ٹکرانے کے بعد پولیس نے جائے وقوع کی سیل کررکھا ہے بخارسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک) رومانیا میں ڈرائیور نے اپنی گاڑی روسی سفارت خانے کے مرکزی دروازے سے ٹکرا دی،جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ مقامی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص گاڑی کا ڈرائیور ہے۔ مزید پڑھیں

یمن: 4برس میں 32900 بارودی سرنگیں صاف کی گئیں

صنعا: عرب اتحاد کے ماہرین یمن میں بارودی سرنگوں کا سراغ لگارہے ہیں صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب اتحاد کی جانب سے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب اتحاد کے ماہرین نے 2018ء کے بعد 32ہزار 900بارودی سرنگیں تلف کرکے لاکھوں شہریوں کی زندگیاں مزید پڑھیں

پیرو میں کرفیو کے باوجود مظاہرین کا احتجاج

لیما: پیرو میں مظاہرین ایندھن کی قیمتیں بڑھنے پر کرفیو توڑ کر احتجاج کررہے ہیں لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو کے صدر پیڈرو کاسٹیلو کی جانب سے کرفیو کے حکم کے باجود مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیرو میں ایندھن اور کھاد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرے شروع مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں زائرین کو یومیہ لاکھوں لیٹر زمزم کی فراہمی

ریاض : حرمین شریفین میں آب زم زم کے کولر پہنچائے جارہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ زائرین کو یومیہ لاکھوں لیٹر زمزم فراہم کیا جارہاہے۔ انتظامیہ نے بیان میں کہا کہ مسجد نبوی میں موجود زائرین کو یومیہ 14 ہزار آب زم زم کے کولر اور ایک مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد بیرونی سازش؟ ‘فوج صرف میٹنگ منٹس کی تصدیق یا تردید کر سکتی ہے’

اسلام آباد —  وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دے کر مسترد کیے جانے کا معاملہ جہاں سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے تو وہیں اپوزیشن جماعتیں فوج اور خفیہ اداروں پر زور دے رہی ہیں کہ وہ اس حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف روسی جارحیت، پہلی بار شہری ہلاکتوں پر بھارت کی سخت الفاظ میں مذمت

نئی دہلی —  بھارت نے یوکرین کے قصبے بوچا میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان ہلاکتوں کی آزادانہ تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب بھارت نے یوکرین میں شہریوں کی اموات پر سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ نئی دہلی مزید پڑھیں

سری لنکا کا بحران سنگین ہو گیا؛ حکمران خاندان کا اقتدار خطرے میں

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں سنگین معاشی صورتِ حال اب ایک آئینی بحران میں تبدیل ہو چکی ہے۔ صدر نے عوامی مظاہروں اور احتجاج کے بعد گزشتہ ہفتے نافذ کی گئی ایمرجنسی کا حکم نامہ واپس لے لیا ہے جب کہ ان کے بھائی اور وزیراعظم مہندا راجا پکسے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت بھی مزید پڑھیں