ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خیراتی کاموں کے لیے دوسری قومی مہم شروع کرنے کی منظوری دی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ مہم فلاحی کاموں کے تمام پہلوئوں کی کفالت کی توسیع اور اس مقدس مہینے میں خیراتی سرگرمیوں کی سرپرستی کرنے کے لیے شروع کی جا رہی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
24گھنٹوں میں کرونا سے کوئی وفات نہیں ہوئی،سعودی وزارت صحت
ریاض: سعودی عرب میں 30 مارچ 2020 کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران میں کرونا وائرس سے متاثرہ کسی مریض کے فوت ہونے کا اندراج نہیں ہوا۔ اس طرح مجموعی اموات کی تعداد 9050 رہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ 24 مزید پڑھیں
بھارتی انتہا پسندوں کے مسلمانوں کی املاک پر حملے، درجنوں گھروں کو آگ لگا دی
کرولی: بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع کرولی میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی املاک پر حملے کر کے توڑ پھوڑ کی اور درجنوں گھروں کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بڑی تعداد میں ہندو انتہا پسندوں نے ضلع کرولی میں مسلمانوں کی املاک پر حملے کیے، گھروں اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی مزید پڑھیں
مصرکے بازاروں میں فروخت چاکلیٹ میں منشیات کی ملاوٹ کا انکشاف
قاہرہ: مصر میں ایک سابق حکومتی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے بیشتر بڑے اور مشہور بازاروں میں فروخت ہونے والی چاکلیٹ میں نشہ آور مواد کی ملاوٹ کی گئی ہے۔دوسری طرف مصری وزارت داخلہ نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی چھان بین کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے۔ مزید پڑھیں
ایران کا سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کو سزا دلانے سے دستبردارنہ ہونے کا اعلان
تہران: ایران کے ایک اعلی عدالتی عہدہ دار نے کہا ہے کہ امریکا کے فضائی حملے میں اعلی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے ذمے داروں کو جب تک سزانہیں دلوادی جاتی ،اس وقت تک ایران اپنے مقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے پراسیکیوٹرجنرل محمد جعفرمنتظری نے کہاکہ ایران اس مزید پڑھیں
ایلون مسک پرٹرمپ کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال کرنے پر زور
واشنگٹن: ٹوئٹر صارفین کی جانب سے دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال کریں۔ ایلون مسک کے ٹوئٹر کے 9 اعشاریہ 2 فیصد حصص خریدنے کے بعد وہ ٹوئٹر صارفین کی خواہش پوری مزید پڑھیں
مغربی افریقہ کے ستائیس ملین افراد بھوک کا شکارہیں، عالمی تنظیمیں
موغا دیشو: 11عالمی تنظیموں کی کی ایک تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ خوراک کے بحران کے باعث مغربی افریقہ میں ستائیس ملین افراد بھوک کا شکار ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس تعداد میں مزید گیارہ ملین افراد کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے مغربی افریقہ کی مزید پڑھیں
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا مشترکہ طور پر ہائپرسونک ہتھیاروں کی تیاری کا عزم
واشنگٹن: امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے اتحاد نے ہائپرسونک ہتھیاروں اور’’الیکٹرانک جنگی صلاحیتوں ‘‘میں قریبی آپسی تعاون کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام بحرالکاہل کے علاقے میں چین کے فوجی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے کہا کہ وہ ہائپرسونک ہتھیاروں اورالیکٹرانک جنگی مزید پڑھیں
خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اب روبوٹس ویکیوم کریں گے
مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ اور مسجد نبویؓ کی جنرل پریزیڈنسی نے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اور اسے جراثیم سے محفوظ بنانے کے لیے پانچ روبوٹ ویکیوم متعارف کروادیئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ روبوٹس ویکیوم 20 منٹ میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام سر انجام دیں گے۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس سربراہ کی یہودی ملیشیا کی معاونت قابل مذمت ہے، حماس
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان حازم قاسم نے قابض اسرائیلی پولیس کے آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کی طرف سے آباد کاروں کے نام نہاد سول گارڈمیں رضاکارانہ طور پر کام کرنے کی دعوت کی مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس چیف نے یہودی آباد کاروں کی حال ہی میں قائم ہونیوالی مزید پڑھیں