اسرائیل اور امارات کے درمیان بحری شعبے میں تعاون کا معاہدہ

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے بحری نقل و حمل، عسکری تجربات کے تبادلے اور شراکت داری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔ اس موقع پر توانائی اور انفراسٹرکچر کے اماراتی وزیر سہیل مزروعی ، اسرائیلی وزیر مواصلات میرو میکیلی اور دیگر عہدے دار بھی مزید پڑھیں

برطانوی دارالحکومت خواتین کیلیے غیر محفوظ ترین شہر قرار

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کو خواتین کے لیے انتہائی غیر محفوظ قرار دے دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق لندن میں بیشتر خواتین محفوظ نہیں ہیں اور خاص طور پر رات کو لندن خواتین کے لیے سب سے خطرناک بن چکا ہے۔ گزشتہ برس کے دوران 3ہزار272 شکایات موصول ہونے کے بعد میٹروپولیٹن مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے6برس میں 9ہزار بچے گرفتار کیے ، رپوٹ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے 2015 ء سے مارچ 2022 ء کے آخر تک 9ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ۔ یوم اطفال کے موقع پر فلسطینی اسیران کلب نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تقریباً 160 بچے اس وقت عوفر، دیمون اور مجد جیلوں میں قید ہیں۔ قابض حکام مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو جوہری حملے کی دھمکی دے دی

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو جوہری حملے کی دھمکی دے دی۔ پیانگ یانگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی کوریا نے کوئی فوجی کارروائی کی تو اس کا جواب جوہری حملے سے دیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی مزید پڑھیں

پیرو میں گیس کی قیمت اورٹیکس میں اضافے پرپُرتشدد احتجاج

لیما: پیرو میں گیس کی قیمت میں اضافے کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے املا ک نذرآتش کردی ہیں لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں گیس کے بڑھتے نرخوں اور ٹیکس پر احتجاج شدت اختیار کر گیا اور پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔مشتعل مظاہرین نے سڑکیں بندکر دیں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا مزید پڑھیں

شنگھائی میں کورونا بے قابو لاک ڈاؤن میں توسیع

چین کے شہر شنگھائی میں طبی اہل کار عمارتوں میں جراثیم کش اسپرے کررہے ہیں بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے باعث شنگھائی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ملٹری فورسزاور ہزاروں ہیلتھ کئیر ورکروں کو بھیجا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں نمازیوں کے لیے 80ہال کھول دیے گئے

مکہ مکرمہ : نمازی مسجدالحرام کی توسیع کے بعد نئے ہال میں نماز ادا کررہے ہیں مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں توسیع کے تیسرے مرحلے کے دوران نمازیوں کی سہولت کے لیے 80ہال کھول دیے۔ انتظامیہ کے ترجمان ولیدمسعودی نے بتایا کہ توسیعی اقدام کے تحت مزید پڑھیں

ہنگری میں ٹرین اور ٹرک کے درمیان تصادم‘ 5 افراد ہلاک

بڈاپسٹ: ہنگری میں ٹرین اور پک اپ ٹرک کے تصادم کے بعد امدادی ٹیمیں کارروائی کررہی ہیں بڈاپسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک ہنگری میں ٹرین اور پک اپ ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ٹرک مقامی مزدوروں کو لے مزید پڑھیں

سری لنکا ، ڈپٹی اسپیکر سمیت 40ارکان پارلیمان مستعفی

کولمبو: سری لنکا کے شہری صدر اور وزیر اعظم کے استعفے کے لیے احتجاج کررہے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں کابینہ کے بعد اب ارکان پارلیمان نے بھی استعفا دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پارلیمان کے ڈپٹی اسپیکر رنجیت سیامبل پٹیا سمیت 40 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے مخلوط حکومت سے استعفادے مزید پڑھیں

خاتونِ اول کی سہیلی فرح خان پر کرپشن کے الزامات، معاملہ ہے کیا؟

لاہور —  پاکستان میں جہاں تحریکِ عدم اعتماد پر اسپیکر کی رولنگ کے بعد آئینی بحران پیدا ہو چکا ہے تو وہیں عمران خان اور اُن کے قریبی حلقوں پر کرپشن کے الزامات بھی سامنے آ رہے ہیں جن میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہہیلی فرح خان کا نام بھی سامنے مزید پڑھیں