No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
نیوز بلیٹن 2021-05-04
d
پاکستان کے سیاسی بحران کو امریکی میڈیا کیسے دیکھ رہا ہے؟
No media source currently available
وطن سے نکلے افغان شہری، اس رمضان امریکہ میں، خوش بھی ہیں اور اداس بھی
ویب ڈیسک — نیو میکسیکو کے شہر لیس کروسیز کے ایک اپارٹمنٹ میں ولایت خان صمد زئی، ان کی اہلیہ اور چھ بچے، فرشی دسترخوان پر روزہ افطار کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں جبکہ سورج دور ریگستان میں پہاڑوں کے پیچھے غروب ہو رہا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد اپنا وطن مزید پڑھیں
افغانستان میں پوست کی کاشت پر طالبان کی پابندی کی وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
روسی فورسز کے قبضے کے دوران یوکرینی قصبے بوچا کی سیٹلائٹ تصاویر میں قتل عام کی تصدیق
ویب ڈیسک — سیٹلائٹ کی مدد سے چند ہفتے قبل یوکرین کے قصبے بوچا کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑکوں پر شہریوں کی لاشیں پڑی ہیں۔ یہ بات ایک نجی امریکی کمپنی نے بتائی ہے، جس سے حکومت روس کے یہ دعوے غلط ثابت ہوتے ہیں کہ یہ ہلاکتیں یوکرین کی افواج مزید پڑھیں
’ع مطابق‘: خواتین کے چھوٹے بال فیشن یا بغاوت؟
"جو نادر مشورے مجھے آج تک ملے ہیں ان میں سر فہرست یہی ہے کہ چھوٹے بال مردوں کو پسند نہیں اس لیے تم ان کو لمبے کر لو ورنہ تمہاری شادی کیسے ہو گی؟ ممکن ہے تمہارے ہونے والے شوہر کو لمبے بال پسند ہوں”. اگر آپ خاتون ہیں اور آپ کے بال بہت مزید پڑھیں
سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، زیلنسکی کا شکوہ
مارگریٹ بشیر یوکرین کے صدر نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شکوہ کیا کہ وہ ابھی تک یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے اورمطالبہ کیا کہ یوکرین میں ہونے والے مبینہ جنگی جرائم پر روس کا احتساب کیا جائے۔ صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس کے مزید پڑھیں
سری لنکا ، ڈپٹی اسپیکر سمیت 40ارکان پارلیمان مستعفی
کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں کابینہ کے بعد اب ارکان پارلیمان نے بھی استعفا دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پارلیمان کے ڈپٹی اسپیکر رنجیت سیامبل پٹیا سمیت 40 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے مخلوط حکومت سے استعفادے دیا۔ سیامبل پتیا نے کہا کہ سبکدوش ارکان اب آزاد نمایندوں کے طور پر پارلیمان میں مزید پڑھیں
ہنگری میں ٹرین اور ٹرک کے درمیان تصادم‘ 5 افراد ہلاک
بڈاپسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک ہنگری میں ٹرین اور پک اپ ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ٹرک مقامی مزدوروں کو لے کرجارہا تھا۔ تصادم کے نتیجے میں ٹرک میں سوار تمام 5 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ مزید پڑھیں