‘عمران خان کو ماسکو جانے کی سزا ملی,’ روسی وزارتِ خارجہ کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد —  روس نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کو ماسکو کا دورہ کرنے پر بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے اور امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے منگل کو ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل میں پولیوکا پہلا کیس؛ ویکسین مہم کا آغاز

ویب ڈیسک —  اسرائیل میں تقریباً تین عشرے بعد پولیو کا پہلا کیس دریافت ہوا ہے اور اس کے ساتھ ہی ویکسینیشن کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ منگل کو اسرائیلی وزارت صحت نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے کہ اس کیس کی ایک وجہ کووڈ مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن لڑ رہے ہیں، معاملہ عدالت کے گلے میں ڈالا جا رہا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد —  سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف دی جانے والی رولنگ پر ازخود نوٹس اور سیاسی جماعتوں کے وکلا کی درخواستوں پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے وکلا نے دلائل مکمل کر لیے ہیں۔ سماعت میں پاکستان مسلم مزید پڑھیں

وزیرِ اعلٰی پنجاب کا انتخاب 16 اپریل تک مؤخر، ‘فرنیچر کے بجائے آئین ٹوٹنے کی فکر کریں’

لاہور —  پنجاب میں وزیرِ اعلٰی کے انتخاب کے لیے چھ اپریل کو بلایا گیا اجلاس اسمبلی میں ہونے والی مبینہ توڑ پھوڑ کے باعث 16 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق تین اپریل کو اجلاس کے مزید پڑھیں

دنیا کی 99 فیصد آبادی آلودہ ہوا میں سائس لے رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ماحولیاتی مسائل کی بنا پر مرجاتے ہیں ، جن میں ستر لاکھ سے زیادہ وہ لوگ شامل ہیں جو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار اس بات کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

یو اے ای نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی کو ایک سال کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا اور پاکستان کویہ مزید پڑھیں

یو اے ای نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی کو ایک سال کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا اور پاکستان کویہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں کسی بھی ایک سیاسی جماعت کوکسی دوسری سیاسی جماعت کے مقابلے میں سپورٹ نہیں کرتے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت کوہٹانے کے مزید پڑھیں