مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری،5بے گناہ نوجوان گرفتار

سرینگر (آن لائن+اے پی پی) بھارتی فورسز نے ضلع بانڈی پورہ میں 5 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو شدت پسند تنظیموں سے تعلق کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کیا۔علاوہ مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے پیر کو ضلع پلوامہ مزید پڑھیں

بھارت میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگادی،100 زخمی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں کے اندرمسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی۔ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں مسلمانوں کے جلتے گھروں سے مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کی پولیس 6افراد کے قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام

سکرامنٹو : کیلیفورنیا میں 6افراد کے قتل کے بعد ماہرین جائے وقوع پر تحقیقات کررہے ہیں سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پولیس دارالحکومت سکرامنٹو میں 6افراد کے قاتلوں کو پکڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 2مشتبہ افراد نے اتوار کے روز شہر کے کے مرکزی علاقے میں فائرنگ کر مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح

نیویارک: امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر مسلمان نماز تراویح ادا کررہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر پہلی بار مسلمانوں نے نماز تراویح ادا کی۔ منتظمین نے مونٹریال اور کینیڈا سے ؤئے مسلمانوں میں افطار کے لیے 1500 ڈبے تقسیم کیے۔ افطار سے قبل قرآن پاک کی تلاوت کی مزید پڑھیں

ایکواڈور : جیل میں خونی تصادم کے دوران 12 قیدی ہلاک‘ 10 زخمی

کیٹو: ایکواڈور کی جیل میں خونی فسادات ک اطلاع پر قیدیوں کے اہل خانہ پریشان کھڑے ہیں   کیٹو(انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم کے دوران 12 قیدی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ایل توری جیل میں ایک تنظیم اندرونی حصے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتی تھی ،جب مزید پڑھیں

برازیل : بارش اور تودے گرنے سے 14افراد ہلاک

برازیلیا: برازیل میں تودے گرنے کے بعد تباہی کا منظر   برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں موسلادھار بارش کے باعث تودے گرنے سے 14افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تودے گرنے کے واقعات جنوبی ساحلی شہروں اور ریو ڈی جنیرو ریاست کے بائیکسڈا فلومینینس علاقے میں پیش آئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ امدادی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا تراویح کے دوران حملہ 10افراد زخمی

اسرائیلی فوجی باب العامود پر کارروائی کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر وزیرخارجہ یائرلیپید کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے نماز تراویح کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامو دپر دھاوا بول کر 10افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں قدیمہ ٹاؤن میں اسرائیلی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: مبینہ جھڑپ میں تین نوجوانوں کو ہلاک کرنے والے فوجی افسر کا کورٹ مارشل

سرینگر —  بھارت کی فوج نے کہا ہے کہ نئی دہلی کے زیرِانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں جولائی 2020 میں ایک”آپریشن” کے دوران تین نوجوانوں کو ہلاک کرنے کے واقعہ میں ملوث فوجی افسر کیپٹن بھوپندر سنگھ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی فوج نے 18 جولائی مزید پڑھیں