اردن: شہزادہ حمزہ بطور احتجاج شاہی خطاب سے دستبردار ہوگئے

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اردن کے شہزادہ حمزہ بن حسین نے شاہی خطاب واپس کردیا۔ اس سے قبل ان پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے شاہی نظام کے خلاف بغاوت کی ہے۔ یاد رہے کہ 1999 ء میں شاہ حسین انتقال کے بعد ان کے بڑے بیٹے عبداللہ نے بادشاہ بننے کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا: طالبات سے زیادتی کے مجرم کی عمرقید سزائے موت میں تبدیل

جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کی عدالت نے 13 طالبات سے زیادتی کے مجرم کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کردیا ۔ انڈونیشیا کے بورڈنگ اسکول کے 36 سالہ سربراہ ہیری ویرامین کو زیادتی پر فروری میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ زیادتی کا شکار ہونے والی طالبات کا تعلق انتہائی غریب گھرانوں مزید پڑھیں

ہنگری : انتخابات میں مہاجردشمن وکٹور اوربان کامیاب

بڈاپسٹ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان کی جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکمراں فیڈز پارٹی مسلسل چوتھی بار جیتی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن نے حکمراں جماعت پر روس کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔ یاد رہے کہ اوربان نے یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مزید پڑھیں

سعودی ویزے پر آنے والوں کو عمرہ کی اجازت

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکومت نے ہر طرح کے سعودی ویزے رکھنے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارت حج عمرہ نے عمرہ کی بکنگ کے لیے 3مراحل طے کیے ہیں۔ پہلا مرحلہ سعود عرب میں داخلے کا ویزاحاصل کرنا، دوسرا رجسٹریشن کے وقت اس کی میعاد کو یقینی بنانا اور تیسرا مزید پڑھیں

سری لنکا میں حالات مزید ابتر، کابینہ مستعفی

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے تناظر میں کابینہ کے تمام وزیر مستعفی ہو گئے۔ سری لنکا میں رات گئے اجلاس کے دوران کابینہ کے تمام وزرانے اجتماعی طور پر اپنے استعفے پیش کیے،جس کے بعد حکومت نئی کابینہ کا تقرر کرے گی۔ دوسری جانب صدر گوٹابایا راجا پاکسے اور ان مزید پڑھیں

شنگھائی میں سخت لاک ڈائون سے معیشت ہل گئی

شنگھائی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے سب سے بڑے اور تجارتی شہر شنگھائی میں مختلف مراحل میں لاک ڈاؤن جاری ہے،جس کے باعث ‘بین الاقوامی کمپنیاں شدید متاثرہوئی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹیسلا کی گیگا فیکٹری اور ڈزنی سمیت بہت سی ملٹی نیشنل کمپنیوں کو شنگھائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاک ڈاؤن نے مزید پڑھیں

پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے، بائیڈن

یوکرین کی پروسیکیوٹر جنرل،  ارینا وینی دتووا  نے بتایا ہے کہ 410 شہریوں کی لاشیں کیف کے علاقے کےقصبہ جات میں پڑی ملی ہیں جنھیں اب ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ ہلاکتیں  ان قصبوں میں ہوئیں جنھیں حالیہ دنوں کے دوران، روسی فوج سے واگزار کرایا گیا

بھارت میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے گھروں کوآگ لگا دی گئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست را جستھان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  ریاست را جستھان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں کے اندرمسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی۔ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو مزید پڑھیں

زمبابوے، تین خونحوار مگرمچھوں کے حملے سے بچنے والا شخص صحتیاب

ہرارے: اس سال کے آغاز پر تین یا چار مگرمچھوں کے ہولناک حملے کا شکار ہونے والے زمبابوے کے باشندوں کو کئی ماہ بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے لیکن اب بھی انہیں چلنے میں بہت دشواری کا سامنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ اس سال جنوری کے وسط میں پیش آیا جب الیگزینڈر مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیامیں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک،9زخمی ہوگئے

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکریمنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والی اس فائرنگ کے دوران لوگ جان بچانے کے لیے بھاگ کھڑے ہوئے۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے وہاں کے متعدد بلاکوں کو آمدورفت کے مزید پڑھیں