‘افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے’

پاکستان میں اکثر کالعدم تنظیمیں ماہِ رمضان کے احترام میں شدت پسندی کی کارروائیوں میں کمی کرتی ہیں۔ لیکن تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اپنے تازہ پیغام میں اپنی کارروائیوں میں شدت لانے کا کہا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے نئے خدشات کے بارے جانتے ہیں سیکیورٹی امور کے ایک ماہر کامران مزید پڑھیں

قتل کئے گئے یوکرائنی شہریوں کی اجتماعی قبر دریافت ، صدر زیلنسکی پھٹ پڑے

کیف: یوکرین کے صدرولودی میر زیلنسکی نے روس پر اپنے ہم وطنوں کی نسل کشی کا الزام لگایا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت کیف کے نواح میں موت کے گھاٹ اتارے گئے شہریوں کی اجتماعی قبروں کی دریافت کے ایک دن بعد انھوں نے کہا کہ روس یوکرین کی پوری قوم کوختم کرنے کے درپے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی

ریاض: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ہر قسم کے انٹری ویزے رکھنے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج عمرہ نے عمرہ اپائنٹمنٹ کی بکنگ کے لیے تین مراحل طے کیے ہیں، پہلا مملکت میں داخلے کا ویزاحاصل کرنا، دوسرا رجسٹریشن کے وقت اس کی میعاد مزید پڑھیں

ریسلر کی 60 لاکھ  ڈالرز مالیت کا پوکیمون کارڈ پہن کر دھماکا خیز انٹری

واشنگٹن: انٹرنیٹ اسٹار لوگن پال ریسل مینیا کا حصہ بن گئے ہیں جس کیلئے انہوں نے اپنی پہلی پبلک اپیئرینس میں چھ ملین ڈالرز کا کارڈ گلے میں لٹکا کر ریسنگ کے اسٹیج پر دھماکہ خیز انٹری کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چھ ملین ڈالرز کا یہ پوکیمون کارڈ دنیا کا مہنگا ترین کارڈ ہے۔  لوگن مزید پڑھیں

سری لنکا میں معاشی بحران سنگین، کابینہ کے26 ارکان نے استعفی دے دیا

کولمبو: سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے باعث ملک احتجاج کی لپیٹ میں ہے۔ سری لنکا کی کابینہ کے 26 ارکان نے استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے ملک میں جاری معاشی بحران اورحکومت کے خلاف احتجاج کے باعث استعفی دے دیا۔ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کی کارکردگی پر پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟

امریکی شہر نیویارک میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ پاکستان کی سیاسی صورت حال اور عمران خان کی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں امریکہ میں بسنے والے پاکستانی کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے انشومن آپٹے کی اس ویڈیو میں۔

عالمی ادارہ صحت نے بھارتی کورونا ویکسین کی برآمدات رکوادی

جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے معائنے کے دوران پائی جانے والی خامیوں کے باعث بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی دیگر ممالک کو ترسیل معطل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کردہ کورونا ویکسین کی دیگر ممالک کو فراہمی کے عمل کو روک دیا۔ یہ ویکسین مزید پڑھیں

14سال کے وقفے کے بعد سعودی عرب میں رمضان میں تدریس کی واپسی

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں میں طلبا کی آخری حاضری کے 14 سال بعد ایک بار پھرتدریسی عمل واپس آگیا ہے اور اس وقت اس سال کے تیسرے سمسٹر کی تدریس جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سکولوں اور یونیورسٹیوں نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے پہلے کام کے دن سرکاری، مزید پڑھیں

جلد یوکرین میں فوجی مقاصد حاصل کرلینگے، روس

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ روس، یوکرین میں اپنے ملٹری آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کرلے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان بالآخر امن معاہدے پر دستخط ہونے کی امید ہے اور امریکا چاہے یا نہ چاہے، جلد یا بدیر مزید پڑھیں

یوکرین میں زہریلے کیک کھانے اور شراب پینے سے دوروسی فوجی ہلاک

کیف: یوکرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بتایا ہے کہ مشرقی یوکرینی صوبے خارکیف میں دریائے ڈونیٹ پر واقع شہر ایزیم میں یوکرینی شہریوں کی جانب سے تحفے کے طور پر دیے گئے زہریلے کیک کھانے کے بعد تیسری موٹر رائفل ڈویژن کے دو روسی فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انٹیلی جنس مزید پڑھیں