عرب اتحاد یمن میں قیام امن کے لیے کام کر رہا ہے، سعودی نائب وزیر دفاع

ریاض: سعودی نائب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ عرب عسکری اتحاد یمنی عوام کو تحفظ فراہم کرنے اور امن واستحکام کے لئے کام کررہاہے، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیزنے یہ بات جمہوریہ یمن کے وزیر اعظم ڈاکٹر معین عبدالملک سعید اور یمنی کابینہ کے ارکان سے ملاقات  کے دوران گفتتگوکرتے ہوئے کہی۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

ماہ صیام میں زمزم کے پانی کی کوالٹی چیکنگ، روزانہ 100 نمونوں کی جانچ

مکہ مکرمہ: صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے زمزم کے پانی کی کوالٹی چیکنگ کا عمل رمضان المبارک کے دوران بڑھا دیا گیا ہے۔ زم زم کے پانی کے تقریبا ایک سو نمونے جانچ کے لیے روزانہ لیبارٹریوں کو بھیجے جاتے ہیں۔ تجربہ گاہوں میں ان نمونوں میں پانی کے معیار اور مزید پڑھیں

دو ہزار سال قدیم تباہ شدہ شہر کی نگرانی کے لیے روبوٹ کتا تعینات

روم: اطالوی حکام نے 2000 سال قبل آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے شہر پومپی کی نگرانی کے لیے ایک روبوٹ کتے کو گشت کی خدمات انجام دینے پر مامور کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس پومپی کے قدیم کھنڈرات میں گشت کرنے والا یہ مشینی روبوٹ شہر کی قدیم باقیات سے متعلق حفاظتی مسائل مزید پڑھیں

 فلسطینیوں کی اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپیں، متعدد زخمی، دس افراد گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں القدیمہ ٹان میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے اور 10 گرفتار کر لیے گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات پولیس اور طبی اہل کاروں نے بتائی۔  میڈیارپورٹس کے مطابق باب العامود کے علاقے مزید پڑھیں

ممبئی کے مدرسوں میں پاکستانی حامی بیٹھے ہیں، ہندورہنماء کا الزام

نئی دہلی میں ایک مذہبی رہنما نے ہندوئوں سے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر سے ہتھیار اٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ ا گر مساجد سے لائوڈ اسپیکر نہیں ہٹے تو مساجد کے دروازں پر ہندوئوں کے مذہبی گیت بجائے جائیں گے، ادھر ممبئی کے ایک سخت گیر ہندو رہنما نے مودی حکومت مزید پڑھیں

جرمنی کا اسرائیل سے میزائل نظام خریدنے پر غور

برلن: جرمن چانسلر اولاف شولس نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں اپنے لیے نیا میزائل دفاعی نظام خریدنے کے واسطے کوشاں ہے ، تاہم اولاف نے اپنی حکومت کی جانب سے ممکنہ طور پر خریدے جانے والے میزائل نظام کی نوعیت سے آگاہ نہیں کیا ہے۔ مزید پڑھیں

‘پاکستان کی سیاسی صورت حال پر بھارت کی گہری نظر ہے’

نئی دہلی —  پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بھارت کی گہری نظر ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں اس پر مباحثے ہو رہے ہیں اور اخبارات اپنے اداریوں میں اس صورت حال کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ جب کہ مبصرین اور تجزیہ کار نیوز چینلز پر اپنے اپنے انداز میں جائزہ لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کیا وفاق کا اثر پنجاب میں بھی آ سکتا ہے؟

لاہور —  وفاق میں سیاسی صورتحال کے بعد اب سب کی نظریں پنجاب پر لگی ہیں۔ اِسی تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز وزیراعلٰیٰ پنجاب عثمان بزدار اور نئے تعینات ہونے والے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ سیاسی مبصرین کی رائے میں ایسا بہت مشکل مزید پڑھیں

’اپوزیشن ارکان کو غداری کا ملزم بنا دیا گیا ہے‘؛ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کی سماعت

اسلام آباد —  سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ محب وطن ہونے اور مذہب کے کارڈز سے ابھی تک جمہوریت باہر نہیں نکل سکی ہے۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں