فلوریڈا کے سلیبرٹی بندر

واشنگٹن ڈی سی —  اگر آپ کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لوڈرڈیل کےہالی وڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جانے کا اتفاق ہو تو وہاں آپ کو ایئرپورٹ کے آس پاس اور گاڑیوں کی پارکنگ میں بندر گھومتے، اچھلتے کودتے ہوئے اور کھانے پینے کی چیزوں پر جھپٹتے نظر آئیں گے۔ وہ اتنے نڈر اور بے مزید پڑھیں

سری لنکا میں شدید معاشی بحران، پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے سبب پر تشدد احتجاج کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صدر گوتابایا راجا پکسے نے جمعے کو ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا۔ صدر کا سرکاری اعلامیے میں کہنا تھا کہ انہوں نے ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پنجاب میں حمزہ اور پرویز الہٰی کا وزارتِ اعلٰی کے لیے جوڑ توڑ، موروثی سیاست پھر موضوع بحث

لاہور —  پنجاب اسمبلی میں قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے جہاں چوہدری پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز شریف اراکینِ اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے متحرک ہیں تو وہیں بعض حلقے حمزہ شہباز شریف کی بطور وزیرِ اعلٰی نامزدگی کو موروثی سیاست کا تسلسل قرار دے رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا ہفتے کو مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاست میں بیرونی مداخلت کے الزامات: یہ کہانی بہت پرانی ہے

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اپنے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی تحریکِ عدم اعتماد کو ملک کی سیاست میں بیرونی مداخلت قرار دے رہے ہیں اور اس کی بنیاد ایک سفارتی مراسلے کو بتاتے ہیں۔ پاکستان میں سیاسی حالات کو غیر ملکی اثر و رسوخ یا خارجہ پالیسی کے فیصلوں سے جوڑنے کا مزید پڑھیں

چوہدری سرور عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے، بزدار اور پرویز الہٰی پر بھی تنقید

ویب ڈیسک —  پنجاب کے برطرف گورنر چوہدری محمد سرور نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن پر غیر آئینی اور غیر قانونی کام کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا تھا۔ اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ اُن پر دباؤ ڈالا مزید پڑھیں

رپورٹرز ڈائری: ڈپٹی اسپیکر کا اعلان ختم ہوا تو اپوزیشن پر سکتہ طاری تھا

اسلام آباد —  چھٹی کا دن اور رمضان کی یکم تاریخ جب یوں بھی اسلام آباد خاموش نظر آتا ہے لیکن شہر پر ہفتے کی شام ہی سے سناٹا طاری تھا جسے بہت سے لوگ کسی طوفان کا پیش خیمہ بھی کہہ رہے تھے۔ اتوار کو صبح ساڑھے گیارہ بجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع مزید پڑھیں

آئین کی وہ شقیں جو اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہیں

ویب ڈیسک —  قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بجائے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے قرار داد کو خلافِ آئین قرار دے کر مسترد کرنے اور وزیر اعظم کی تجویز پر اسمبلی کی تحلیل سے پاکستان میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہوگیا۔ جس کے بعد سے ملک مزید پڑھیں