یورپی شہروں میں ہوا کا معیار مسلسل خراب ہورہا ہے‘ رپورٹ

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق یورپ کے کئی بڑے شہروں میں آلودگی کی شرح اس قدر بلند ہے کہ لوگوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ ای ای اے نے بتایا کہ شہری علاقوں میں رہنے والے 96فیصد افراد عالمی ادارے صحت کی طرف سے مقرر کردہ حد سے زیادہ ناقص مزید پڑھیں

مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی پر انٹیلی جنس میں کھلبلی

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد خفیہ اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔ مودی کو کسی نامعلوم شخص نے دھمکی آمیز ای میل میں کہا کہ 20 کلو دھماکا خیز مواد کے ساتھ ان کے قتل کا منصوبہ تیار ہے۔ این آئی اے مودی کو قتل مزید پڑھیں

خاشق جی کیس ترکی سے سعودی عرب منتقلی کی درخواست

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک حکومت نے عدالت سے صحافی جمال خاشق جی کے قتل کے مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست کردی۔ استغاثہ نے نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 26 سعودی مشتبہ افراد کے مقدمے کو معطل کر کے، اسے سعودی عدالت کو تفویض کرنے کی اپیل کی۔یہ اقدام ایک ایسے مزید پڑھیں

کرناٹک: انتہاپسند ہندوؤں نے گوشت پر پابندی لگادی

بنگلور(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر پابندی اور ہندو فیسٹیول میں مسلم دکانداروں کو کاروبار سے روکے جانے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے گائے کے گوشت کی فروخت بھی بند کروا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں بجرنگ دل کے کارکنان نے سپر اسٹور پر گائے کے گوشت مزید پڑھیں

صہیونی کارروائیوں میں فلسطینی اتھارٹی کی معاونت کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں سے نئے رہا کیے گئے قیدیوں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں فلسطینی اتھارٹی کی معاونت شامل ہوتی ہے۔ ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج نے نابلس کی النجاہ نیشنل یونیورسٹی کی 2طالبات مزید پڑھیں

برازیل: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک

برازیلیا: برازیل میں کھائی میں گرنے والی بس کے گرد امدادی کارروائی کی جارہی ہے برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں مسافر بس پہاڑ سے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق بس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے، جو کہ ملک کے مختلف مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: دوران پرواز طیاروں میں تصادم‘ 3پائلٹ ہلاک

سیئول : جنوبی کوریامیں تباہ ہونے والے طیاروں کا ملبہ‘ چھوٹی تصویر تباہ ہونے والی گاڑی کی ہے سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں 2تربیتی طیارے دوران پرواز تصادم کے نتیجے میں مکمل طور پر تباہ ہوگئے،جس کے نتیجے میں 3پائلٹ ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق طیاروں کے درمیان تصادم مزید پڑھیں

ایا صوفیہ مسجد میں 88برس بعد نماز تراویح

استنبول : ترکی کی تاریخی مسجد ایا صوفیہ کا خوب صورت منظر استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول کی تاریخی جامع مسجد ایا صوفیہ میں رمضان المبارک میں رونقیں بحا ہوگئی اور 88 سال کے بعد وہاں پہلی بار نماز تراویح ادا کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترک حکومت نے ملک میں رمضان المبار مزید پڑھیں

سری لنکا معاشی بحران کے بعد فسادات ، 50افراد زخمی

کولمبو: سری لنکا میں صدر راجا پاکسے کے خلاف مظاہروں کے دوران فسادات کے مناظر کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سنگین اقتصادی بحران سے دوچار سری لنکا میں ہزاروں افراد نے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے استعفے کا مطالبہ کردیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق 5ہزار سے زائد مظاہرین نے ایوان صدر کا گھیرا ؤ کرکے توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

سری لنکا معاشی بحران کے بعد فسادات ، 50افراد زخمی

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سنگین اقتصادی بحران سے دوچار سری لنکا میں ہزاروں افراد نے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے استعفے کا مطالبہ کردیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق 5ہزار سے زائد مظاہرین نے ایوان صدر کا گھیرا ؤ کرکے توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے صورت حال پر قابو پانے کے لیے کولمبو میں غیر معینہ مدت مزید پڑھیں