رپورٹرز ڈائری: ‘جو وفاق میں ہوا، پنجاب میں بھی وہی ہونا تھا’

لاہور —  قومی اسمبلی کی طرح پنجاب اسمبلی پر بھی اتوار کی صبح سب کی نظریں تھیں جہاں نئے قائدِ ایوان کا انتخاب ہونا تھا، لیکن یہاں بھی کم و بیش وہی مناظر دیکھنے میں آئے جو قومی اسمبلی میں دیکھے گئے۔ نئے قائدِ ایوان کے لیے اجلاس کا وقت ساڑھے گیارہ بجے مقرر تھا۔ مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ پر قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور اتوار کو قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد مسترد کرنے کی اسپیکر کی رولنگ پر قانونی ماہرین مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔ بیشتر وکلا کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے پاس تحریکِ عدم اعتماد کی کارروائی کو مسترد کرنے کا اختیار نہیں تھا جب مزید پڑھیں

بھارت: آئی سی یو میں چوہوں کے کاٹنے سے مریض ہلاک

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے شہر وارنگل کے ایم جی ایم اسپتال میں زیرِ علاج 38 سالہ مریض چوہوں کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی یو میں زیرعلاج 38 سالہ شخص کو چوہوں کے کاٹنے کے بعد حیدرآباد کے این آئی ایم ایس اسپتال منتقل کیا گیا ، تاہم مزید پڑھیں

عالمی بینک سے بنگلادیش کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالر کے پیکیج کی منظوری

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی بینک نے بنگلا دیش کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالر کے پیکیج کی منظوری دے دی۔خبررساں اداروں کے مطابق ڈھاکا حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عالمی بینک سے منظورپیکیج سے پائیدار ترقی اور کورونا وائرس کے باعث معاشی بحران سے نکلنے میں مدد ملے گی۔ اس پیکیج مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے چاقو حملوں کو نہیں روک سکتے‘ اسرائیل کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع وزیر بینی گینٹز نے چاقو کے حملوں کو روکنے میں قابض ریاست کے سیکیورٹی اور فوجی اداروں کی نااہلی کا اعتراف کرلیا۔ گینٹز نے عبرانی چینل 12 کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت کسی ایسے شخص کو روکنا مشکل ہے جو اس وقت چاقو مزید پڑھیں

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 50ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 50ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل اور آسٹریلیا کے تجارت، سیاحت اور سرمایہ کاری کے وزیر ڈین ٹیہان نے وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

چین نے امریکی عہدیداروں کے ویزے پر پابندی لگادی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکی عہدیداروں کے ویزے پر پابندی کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے رواں ماہ کے اوائل میں چینی حکام پر پابندی کا اعلان کیا تھا ۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ چینی اہل کار نسل پرستی اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ چینی وزارت مزید پڑھیں

امریکا: ریپبلکن پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر سیاست شروع کردی

سکرامنٹو: امریکی ریاست کیلفورنیا میں ریپبلکن پارٹی کے حامی پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کررہے ہیں سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں اپوزیشن ریپبلکن پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر سیاست شروع کردی۔ کیلیفورنیا کے ایک مصروف چوراہے پر ریپبلکن پارٹی کے حمایوں نے بینر اٹھا کر مظاہرہ کیا،جن پر عوام کو ریپبلکن پارٹی کو ووٹ مزید پڑھیں

چین: کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بچے والدین سے جدا

شنگھائی :چین کے شہر شنگھائی میں طبی اہل کار مخصوص لباس میں سڑکوں پر گشت کررہے ہیں شنگھائی(انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بچوں کو والدین سے جدا کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق شنگھائی میں کورونا سے متاثر بچوں کے لیے علاحدہ مراکز بنائے گئے ہیں،جن بچوں کو ٹیسٹ مثبت آتا مزید پڑھیں