کولمبو: سری لنکا میں مشتعل شہریوں کے ہاتھوں نذر آتش کی گئی گاڑیاں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے بدترین معاشی بحران اور پرتشدد مظاہروں کے بعد رات گئے ملک بھر میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عوامی سلامتی، امن عامہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیپالی وزیر اعظم کا دورئہ بھارت ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیپالی ہم منصب شیر بہادر دیوبا سے ملاقات کررہے ہیں نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا بھارت پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ممالک نے ہائیڈرو پاور سیکٹر سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسلامی جہاد تنظیم کے 3کارکن شہید
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید کیے گئے فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے کارکنوں کی تصویر مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایک مسلح کارروائی میں فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے 3ارکان کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے میں جب مزید پڑھیں
بھارت روس سے تیل کی خریداری جارے رکھے گا، وزیر خزانہ
نئی دہلی: بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ نئی دہلی اپنے قومی مفاد کے تحت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔ ہندوستان کی سرکاری ریفائنریوں نے یوکرین میں جنگ کے آغاز کے بعد روس سے تیل کی خریداری دوگنی کر دی ہے۔ ہندوستانی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ایک مزید پڑھیں
سری لنکا میں شدید معاشی بحران، پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ
ویب ڈیسک — سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے سبب پر تشدد احتجاج کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صدر گوتابایا راجا پکسے نے جمعے کو ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا۔ صدر کا سرکاری اعلامیے میں کہنا تھا کہ انہوں نے ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ مزید پڑھیں
‘ایران کو جوہری پروگرام سے روکنے کا بہترین طریقہ 2015 کے معاہدے کا نفاذ ہے’
امریکی وزیر خارجہ اینٹی بلنکن اسرائیل اور خلیجی ریاستوں کواس بات کی یقین دہانی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے 2015 کے ایران جوہری معاہدہ کو بحال کرنا ہی بہترین اقدام ہے۔ امریکہ کے اس مؤقف کو پیش کرنے کے لیے انہوں نے مشرقِ وسطی مزید پڑھیں
۔88 برس بعد ترکی کی ’ آیا صوفیہ‘ مسجد میں نمازِ تراویح کی روح پرور ادائیگی
ترکی کے شہر استنبول میں واقع تاریخی مسجد ’ آیا صوفیہ‘ میں 88 برس بعد نمازِ تراویح ادا کی گئی۔آیا صوفیہ کو 1934 میں ایک میوزیم میں تبدیل کردیا گیا تھا جس کے بعد 2020 میں اسے دوبارہ مسجد کی حیثیت حاصل ہوئی تھی جہاں اب رمضان المبارک کے لیے متعدد تقاریب بھی منعقد کی مزید پڑھیں
۔2 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مکمل گنجائش کے مطابق نماز تراویح کا اہتمام
2 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مکمل گنجائش کے مطابق نماز تراویح کا اہتمام، سعودی عرب کی مساجد میں رمضان المبارک کی رونقیں لوٹ آئیں، مساجد میں نماز تراویح کیلئے نمازیوں کا سمندر امڈ آیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انتظار ختم ہوا، کئی ممالک میں ماہ مبارک مزید پڑھیں
پاکستان کو خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کانگریس کا اظہار تشویش
پاکستان کو خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کا نگریس بریڈ شرمین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کے دوران ایک خط لہراتے ہوئے کہا تھا کہ ایک بہت ہی طاقتور ملک کی جانب سے خط لکھ کر دھمکی دی گئی۔بعدازاں ایک انٹرویو مزید پڑھیں
امریکی تنظیم”امریکن مسلمز فار فلسطین”کی بائیکاٹ مہم….امریکی شہر شکاگو میں اسرائیلی کھجور کا بائیکاٹ
امریکی شہر شکاگو کی مقامی مارکیٹ میں مسلمان دکاندار محمد خالد اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ان کے پاس آنے والے مسلمان گاہکوں کو کسی بھی طرح اپنے روایتی سحر و افطار کی یاد نہ ستائے۔فلسطین سے تعلق رکھنے والے محمد خالد کی دکان پر پاکستان، بھارت اور مشرق وسطیٰ کے ممالک مزید پڑھیں