ترکی: استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں رواںرمضان المبارک میں 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح ادا کرنے کا اعلان کردیا گیاہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ترک مذہبی عبادات کی نگرانی کے ذمہ دار علی عرباس دیانت کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ شکر ہے کہ ہم 88 سال کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغان صوبہ ہلمند دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے ہلاک، 2زخمی
کابل (اے پی پی)افغانستان کے صوبہ ہلمند میں گزشتہ جنگوں سے بچا ہوا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے ہلاک اور 2زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکہ جمعہ کی صبح 9 بجے ضلع مارجہ کے ایک کیمپ والے علاقے میں اس وقت ہوا جب بچوں کا ایک گروپ کھلونا نما آلے مزید پڑھیں
فلوریڈا کے سلیبرٹی بندر
فلوریڈا کے ان بندروں کو اپنی اچھل کود اور شرارتوں کے باوجود سلیبرٹی یعنی انتہائی "اہم شخصیات” کا درجہ حاصل ہے۔ ان کے بارے میں مقامی اخبارات اور ٹی وی چینل اکثر رپورٹیں اور خبریں شائع کرتے رہتے ہیں۔
توانائی کا حصول: ‘بھارت کے لیے کوئی سرخ لکیر نہیں’، امریکہ؛ ‘درکار مال فراہم کریں گے’، روس
ویب ڈیسک — بھارت کی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی روس سے خام تیل کی خرید جاری رکھے گا، تاکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اپنے لوگوں کی مشکلات کم کر سکے۔ نرملا سیتا رامن نے کہا ہے کہ بھارت نے سپلائی میں کمی کے چیلنج سے مزید پڑھیں
برطانوی اور روسی وزرائے خارجہ کا دورہ دہلی، بھارت یوکرین تنازع میں اپنے موقف پر قائم
نئی دہلی — بھارتی سفارت کاری کے تناظر میں موجودہ ہفتہ مصروف ترین ثابت ہوا ہے۔ اس ہفتے میں برطانوی اور روسی وزرائے خارجہ اور امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر نے نئی ہلی کا دورہ کیا۔ تینوں نے یوکرین پر روس کے حملے اور بھارت کی جانب سے روس سے خام تیل کی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ ہفتے کو ہوگا
ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا مزید پڑھیں
عمران خان کے بیرونی سازش کے الزام پر امریکہ میں پاکستانی کیا کہتے ہیں
پاکستان میں سیاسی ہلچل اور وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بیرونی سازش کے الزام پروائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل نے امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں کی رائے جاننے کی کوشش کی ہے۔
‘عمران خان کے الزامات کا پاکستان امریکہ تعلقات پر اثر پڑ سکتا ہے’
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے۔ وزیر اعظم نے جو دفاعی حکمت عملی اپنائی ہے اس کا ایک پہلو وہ الزامات ہیں جن کا مقصد عوام کو یہ باور کرانا ہے کہ ان کو ہٹائے جانے کی کوششوں کے پیچھے کوئی مزید پڑھیں
بھارت: کرناٹک میں باحجاب طالبات کوامتحان میں بیٹنھے کی اجازت دینے پر 7 اساتذہ معطل
نئی دہلی: بھارت میں باحجاب طالبات کوامتحان دینے کی اجازت پر7 اساتذہ کومعطل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان دشمنی سرکاری پالیسی بن گئی۔ دسویں جماعت کی باحجاب طالبات کوامتحان میں بیٹنھے کی اجازت دینے پر7اساتذہ کومعطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معطل اساتذہ میں امتحانی مرکز پرسینٹرسپریٹنڈنٹ کے فرائض انجام دینے والے 2 مزید پڑھیں
بھارت: حجاب کی حمایت مس یونیورس کو اپنے ہی ملک میں مہنگی پڑ گئی
"تو پھر اپنی اگلی ریمپ واک پر حجاب پہن کر آنے کی کوشش کریں” "کیا انہیں لگ رہا ہے کہ یہ اب بھی مقابلۂ حسن میں کھڑی ہیں جہاں انہیں "گیان” سے بھرپور جواب دینے ہیں؟” یہ اور اس جیسی سینکڑوں ٹوئٹس اور پوسٹس سوشل میڈیا پر حال ہی میں بھارت واپس پہنچنے والی ‘مس مزید پڑھیں