اسرائیل کی انتقامی کارروائی ، 2فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجی غرب اردن کے علاقے جنین کے پناہ گزیں کیمپ میں کارروائی کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غرب اردن کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں 2فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے، جب کہ 3زخمیوں کی حالت نازک ہے۔ یہ فوجی کارروائی جنین کے ایک مہاجر کیمپ میں کی گئی۔ فلسطینی مزید پڑھیں

تیونسی صدر نے پارلیمان تحلیل کردی ، مخالفت بغاوت قرار

تیونس کے صدر قیس سعید پارلیمان کو تحلیل کرنے کا اعلان کررہے ہیں تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے صدر قیس سعید نے پارلیمان کو تحلیل کردیا۔ اس سے قبل تیونس کے قانون سازوں نے پارلیمان کے آن لائن اجلاس میں صدارتی فرمان کو منسوخ کرنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ صدر قیس سعید مزید پڑھیں

جمال خشوگی قتل کیس: وکیل استغاثہ کی مقدمہ ترکی سے سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست

واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار جمال خشوگی کے قتل کی سماعت ترکی میں ہو رہی ہے اور اب جمعرات کو اس قتل میں نامزد 26 سعودی ملزمان کےخلاف اس مقدمے میں ترکی کے وکیل استغاثہ نے اچانک درخواست دی ہے کہ ملزمان کی غیر موجودگی میں جاری مقدمے کی سماعت ترکی میں کرنے کی بجائے مزید پڑھیں

اتوار کو عدم اعتماد کا جو بھی نتیجہ ہو مزید طاقت ور ہو کر سامنے آؤں گا: عمران خان

اسلام آباد —  وزیرِ اعظم عمران خان نے اُنہیں ملنے والے مبینہ دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ‘غلطی’ سے امریکہ کا نام لے لیا اور بعدازاں کہا کہ ایک ملک نے پیغام بھجوایا کہ اگر تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو پاکستان کو معاف کر دیا جائے گا بصورتِ دیگر پاکستان کو مشکلات مزید پڑھیں

حملے کے باوجود یوکرین میں 10 فی صد اضافی علاقے پر فصلوں کی کاشت

ویب ڈیسک —  کھیت کھلیان والے دیس، یوکرین کے کسانوں نے اس سال موسم بہار کے لیے 10 فی صد اضافی زمین پر کاشت کی ہے۔ اس بات کا انکشاف یوکرین کے معاون وزیر زراعت، تراس وزوٹسکی نے کیا ہے۔ معاون وزیر زراعت نے بتایا کہ روسی حملے کے باوجود یوکرین کے کسانوں نے جاری مزید پڑھیں

عراقی پارلیمنٹ صدر کے انتخاب میں تیسری بار ناکام

ویب ڈیسک —  عراقی قانون ساز بدھ کو تیسری باراسمبلی اجلاس میں کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے قومی صدر منتخب کرنے میں ناکام رہے ، حکام کے مطابق اس سے جنگ زدہ ملک میں سیاسی بحران طول پکڑ رہا ہے۔ گزشتہ برس کے انتخابات کے بعد صدر کے انتخاب میں پارلیمنٹ کا مسلسل مزید پڑھیں