امریکہ کا تیل کی قیمتوں میں کمی کے لیے ‘اسٹرٹیجک ذخائر’ سے تیل نکالنے کا فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسٹرٹیجک ذخائر سے تیل نکالنے کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں گزشتہ برس سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

امریکہ میں 14 اپریل کو قومی سکھ ڈے منانے کی تجویز

ہندوستانی نژاد امریکی قانون ساز راجہ کرشنامورتی سمیت 12 سے زائد قانون سازوں نے 14 اپریل کو ‘قومی سکھ ڈے’ کے طور پر منانے کے لیے ایوان نمائندگان میں ایک قرارداد پیش کی ہے۔ اس قرارداد کا بنیادی مقصد امریکہ میں مقیم سکھ برادری کی شراکت کو اجاگر کرنا ہے۔ امریکہ کی ترقی میں سکھ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ‘ جنوبی کوریا کی تردید

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ کردیا،تاہم جنوبی کوریا نے اسے مسترد کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیانگ یانگ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیار کر لیا ہے۔ سیئول میں جنوبی کوریائی حکومت کے مطابق یہ دراصل وہی میزائل تھا، جس مزید پڑھیں

میانمر میں 2برس سے بند تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں کورونا وبا کی وجہ سے 2سال سے بندکالج اور یونیورسٹیاں 12 مئی سے کھول دی جائیں گی ۔ سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزارت تعلیم نے بتایا کہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں آرٹس اور سائنس کے کالج اور یونیورسٹیوں میں 12 مئی سے تمام کلاسز اور نصاب کی مزید پڑھیں

حوثی حملوں سے سعودی دفاع کی کمزوریاں سامنے آگئیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی باغیوں کی جانب سے کیے حملوں سے سعودی عرب کی دفاعی کمزوریاں سامنے آگئیں۔ جرمنی میں سینٹر فار اپلائیڈ ریسرچ کے ماہر سبسٹیان سنز کا کہنا ہے کہ جدہ میں گاڑیوں کی ریس کے عالمی مقابلے کے دوران حوثیوں کی کامیاب کارروائی محض اتفاق نہیں تھا۔ ان حملوں نے دنیا کو مزید پڑھیں

روسی صدر ہنٹر بائیڈن کی کرپشن سامنے لائیں‘ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ انٹرویو میں موجودہ صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنٹر بائیڈن کی روس کی حکومتی شخصیات سے روابط کی مزید پڑھیں

جرمنی : کورونا وائرس سے 24گھنٹے میں 279ہلاکتیں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے باعث 24گھنٹوں کے دوران مزید 279افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ بات برلن میں وبائی امراض کی روک تھام کے جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے بتائی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر جرمنی میں عالمی وبا کے سبب اب تک ایک لاکھ مزید پڑھیں

بھارت ، با حجاب طالبات کی امتحان میں شرکت پر اساتذہ معطل

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کی امتحان میں شرکت پر اساتذہ کو معطل کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے چند اسکولوں نے حجاب والی طالبات کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دی تھی،جس پر انتہاپسند حکومت نے کارروائی کی۔ انتہاپسند ہندوؤں کے ہم نوا میڈیا نے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: تارکین وطن کو ملازمتیں دیے جانے پر مقامیوں کا احتجاج

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں ڈوڈولا تحریک کے حامی تارکین وطن کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں تارکین وطن کو ملازمتیں دیے جانے پر شہری سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے جوہانسبرگ میں احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق احتجا ج کے دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہاجرین کو دی گئی مزید پڑھیں

آسٹریلیا: بارش اور سیلاب کے بعد طوفان کا خطرہ

سڈنی: آسٹریلیا میں بارش اور سیلاب کے باعث وسیع علاقہ زیر آب ہے سڈنی(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بارش اور سیلاب کے بعد اب طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا۔ حکام نے ریاست شمالی نیو ساؤتھ ویلز کے ساحل اونچی لہروں اور طاقتور ہواؤں کا انتباہ جاری کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سڈنی سمیت تقریباً 2ہزار مزید پڑھیں