استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول کی تاریخی جامع مسجد ایا صوفیہ میں رمضان المبارک میں رونقیں بحا ہوگئی اور 88 سال کے بعد وہاں پہلی بار نماز تراویح ادا کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترک حکومت نے ملک میں رمضان المبار ک کے چاند کا اعلان کیا،جس کے بعد آج ترکی میں پہلا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنوبی کوریا: دوران پرواز طیاروں میں تصادم‘ 3پائلٹ ہلاک
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں 2تربیتی طیارے دوران پرواز تصادم کے نتیجے میں مکمل طور پر تباہ ہوگئے،جس کے نتیجے میں 3پائلٹ ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق طیاروں کے درمیان تصادم کا واقعہ ملک کے جنوب مشرقی حصے کے شہر ساچیون کے پاس واقع کے ٹی ون ائر بیس مزید پڑھیں
برازیل: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک
برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں مسافر بس پہاڑ سے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق بس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے، جو کہ ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مزدور تھے۔ ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حادثے مزید پڑھیں
پیوٹن نے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات پر دستخط کردیئے
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرنے کے احکامات پر دستخط کرد یئے ۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے جائیں گے۔ روسی صدر نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ امریکا دوسروں کے خرچے مزید پڑھیں
صہیونی کارروائیوں میں فلسطینی اتھارٹی کی معاونت کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں سے نئے رہا کیے گئے قیدیوں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں فلسطینی اتھارٹی کی معاونت شامل ہوتی ہے۔ ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج نے نابلس کی النجاہ نیشنل یونیورسٹی کی 2طالبات مزید پڑھیں
کرناٹک: انتہاپسند ہندوؤں نے گوشت پر پابندی لگادی
بنگلور(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر پابندی اور ہندو فیسٹیول میں مسلم دکانداروں کو کاروبار سے روکے جانے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے گائے کے گوشت کی فروخت بھی بند کروا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں بجرنگ دل کے کارکنان نے سپر اسٹور پر گائے کے گوشت مزید پڑھیں
خاشق جی کیس ترکی سے سعودی عرب منتقلی کی درخواست
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک حکومت نے عدالت سے صحافی جمال خاشق جی کے قتل کے مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست کردی۔ استغاثہ نے نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 26 سعودی مشتبہ افراد کے مقدمے کو معطل کر کے، اسے سعودی عدالت کو تفویض کرنے کی اپیل کی۔یہ اقدام ایک ایسے مزید پڑھیں
مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی پر انٹیلی جنس میں کھلبلی
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد خفیہ اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔ مودی کو کسی نامعلوم شخص نے دھمکی آمیز ای میل میں کہا کہ 20 کلو دھماکا خیز مواد کے ساتھ ان کے قتل کا منصوبہ تیار ہے۔ این آئی اے مودی کو قتل مزید پڑھیں
یورپی شہروں میں ہوا کا معیار مسلسل خراب ہورہا ہے‘ رپورٹ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق یورپ کے کئی بڑے شہروں میں آلودگی کی شرح اس قدر بلند ہے کہ لوگوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ ای ای اے نے بتایا کہ شہری علاقوں میں رہنے والے 96فیصد افراد عالمی ادارے صحت کی طرف سے مقرر کردہ حد سے زیادہ ناقص مزید پڑھیں
پیوٹن نے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات پر دستخط کردیئے
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرنے کے احکامات پر دستخط کرد یئے ۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے جائیں گے۔ روسی صدر نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ امریکا دوسروں کے خرچے مزید پڑھیں