توانائی کے ذرائع روس پر پابندیوں کے اثرات کم کرنے میں کتنے مددگار ثابت ہو رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  یوکرین پر حملے کی پاداش میں روس پر جو تعزیرات امریکہ اور دوسرے ملکوں نے عائد کی ہیں ان کے اثر کو کم کرنے کےلیے روس نے اب اپنے تیل اور گیس کے خریداروں سے یہ مطالبہ شروع کردیا ہے کہ وہ ان کی قیمت ڈالر کے بجائے اپنی کرنسی روبل میں مزید پڑھیں

چین کی جانب سے افغانستان کی مضبوط حمایت کا اظہار، طالبان سے بات چیت ضروری ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کے روز کہا کہ ایک پر امن، مستحکم، ترقی یافتہ اور خوشحال افغانستان، افغان شہریوں کی تمنا ہے اور یہی علاقائی ممالک اور بین الاقوامی برادری کے مفاد میں بھی ہے۔ صدر شی نے افغانستان کے لیے مضبوط حمایت کا اظہار، چین کے شہر تن مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: تارکین وطن کو ملازمتیں دیے جانے پر مقامیوں کا احتجاج

جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں تارکین وطن کو ملازمتیں دیے جانے پر شہری سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے جوہانسبرگ میں احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق احتجا ج کے دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہاجرین کو دی گئی ملازمتیں چھین کر جنوبی افریقا کے شہریوں کو دی جائیں۔ تارکین وطن کے خلاف تحریک مزید پڑھیں

بھارت ، با حجاب طالبات کی امتحان میں شرکت پر اساتذہ معطل

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کی امتحان میں شرکت پر اساتذہ کو معطل کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے چند اسکولوں نے حجاب والی طالبات کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دی تھی،جس پر انتہاپسند حکومت نے کارروائی کی۔ انتہاپسند ہندوؤں کے ہم نوا میڈیا نے مزید پڑھیں

جرمنی : کورونا وائرس سے 24گھنٹے میں 279ہلاکتیں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے باعث 24گھنٹوں کے دوران مزید 279افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ بات برلن میں وبائی امراض کی روک تھام کے جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے بتائی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر جرمنی میں عالمی وبا کے سبب اب تک ایک لاکھ مزید پڑھیں

روسی صدر ہنٹر بائیڈن کی کرپشن سامنے لائیں‘ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ انٹرویو میں موجودہ صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنٹر بائیڈن کی روس کی حکومتی شخصیات سے روابط کی مزید پڑھیں

حوثی حملوں سے سعودی دفاع کی کمزوریاں سامنے آگئیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی باغیوں کی جانب سے کیے حملوں سے سعودی عرب کی دفاعی کمزوریاں سامنے آگئیں۔ جرمنی میں سینٹر فار اپلائیڈ ریسرچ کے ماہر سبسٹیان سنز کا کہنا ہے کہ جدہ میں گاڑیوں کی ریس کے عالمی مقابلے کے دوران حوثیوں کی کامیاب کارروائی محض اتفاق نہیں تھا۔ ان حملوں نے دنیا کو مزید پڑھیں

میانمر میں 2برس سے بند تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں کورونا وبا کی وجہ سے 2سال سے بندکالج اور یونیورسٹیاں 12 مئی سے کھول دی جائیں گی ۔ سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزارت تعلیم نے بتایا کہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں آرٹس اور سائنس کے کالج اور یونیورسٹیوں میں 12 مئی سے تمام کلاسز اور نصاب کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ‘ جنوبی کوریا کی تردید

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ کردیا،تاہم جنوبی کوریا نے اسے مسترد کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیانگ یانگ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیار کر لیا ہے۔ سیئول میں جنوبی کوریائی حکومت کے مطابق یہ دراصل وہی میزائل تھا، جس مزید پڑھیں

داعش کی حامی 10خواتین اور27 بچے شام سے جرمنی پہنچ گئے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) داعش کی حامی 10خواتین اور ان کے بچوں کو شام سے جرمنی پہنچادیا گیا۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے بتایا کہ شمالی شام سے 10خواتین اور ان کے 27بچے جرمنی پہنچ گئے ہیں۔ یہ خواتین ماضی میں داعش کے ساتھ ہمدردی کی وجہ سے جرمنی سے شام گئی تھیں۔ انہیں جنگ مزید پڑھیں