ویب ڈیسک — امریکہ نےبدھ کو بیلسٹک میزائل پروگرام پر کام کرنے والے پانچ ایرانیوں اور متعدد ایرانی اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خزانہ نے کہا ہےکہ یہ پابندیاں خاص طور پر پاسداران انقلاب کور کی تحقیق اور جہاد سے وابستہ تنظیم کو نشانہ بنانے کے لیے عائد کی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روسی وزیر خارجہ یوکرین اور افغانستان سے متعلق مذاکرات کے لیے چین پہنچ گئے
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد سے پہلی مرتبہ چین کے دورے پرچینی صوبے ان ہوئی کے دارالحکومت پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ افغانستان کی صورت حال سے متعلق دو روزہ مذاکرات کے لیے چینی صوبے ان ہوئی کے دارالحکومت پہنچے۔ ان مذاکرات میں چین، امریکہ، کابل میں مزید پڑھیں
بھارتی غنڈوں کا وزیراعلی نئی دہلی کے گھر پر حملہ
نئی دہلی: مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجروال کے فلم کشمیر فائلز کے خلاف تبصرے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان نے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مصر کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرادیئے
قاہرہ: سعودی عرب نے مصر کے مرکزی بینک میں پانچ بلین ڈالر جمع کرادیئے۔ سعودی میڈیا نے بتایاکہ یہ قدم مملکت سعودی عرب اور برادر عرب جمہوریہ مصر کے درمیان اچھے تعلقات اور قریبی تعاون کی توسیع اور دونوں کے درمیان گہرے تعلقات کی گہرائی کا ثبوت ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک اور دو برادر مزید پڑھیں
امریکا کی ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام سپلائر پر مزید پابندیاں عائد
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب سے متعلق نئی پابندیاں عاید کردیں ۔امریکا کی نئی عاید کردہ پابندیوں میں ایرانی شہری محمد علی حسینی اوران کی کمپنیوں کے نیٹ ورک کو پاسداران انقلاب کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے درکار مواد کی خریداری پرنشانہ بنایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خزانہ کے انڈرسیکرٹری مزید پڑھیں
تونس کے صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان، عوام کا جشن
تونس: تونس کے صدر قیس سعید نے ایوان نمائندگان کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ملک میں جشن منایا جا رہا ہے۔ صدرکے اس اعلان کے بعدعوام کی بڑی تعداد اس فیصلے کا جشن منانے کے لیے حبیب بورقیبہ شاہراہ پر جمع ہوئی اور پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے فیصلے کے حق مزید پڑھیں
ہندو انتہا پسند تنظیموں کا حلال گوشت پر پابندی کا مطالبہ
بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب اور ہلال مصنوعات پر پابندی کے خلاف احتجاج پر ہند و انتہاپسندتنظیموں نے ریاست میں مسلمانوں کے بائیکاٹ کی مہم شروع کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پہلے ہندو میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی لگانے کی بات سامنے آئی بعد میں شیوموگا شہرکے مشہور مری مزید پڑھیں
محبوبہ مفتی کی سرکاری ملازمین کی برطرفی کی شدید مذمت
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے 5سرکاری ملازمین کی برطرفی پر قابض انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام کا مقصد مقامی لوگوں کو بے اختیار کرنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے مزید پڑھیں
بھارت میں حجاب والی طالبات کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے پر اساتذہ معطل
بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں اساتذہ کو حجاب والی طالبات کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے پر معطل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست کرناٹک میں کچھ اسکولوں نے حجاب والی طالبات کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے پر اساتذہ کو معطل کردیا ۔ ایک اسکول نے حجاب مزید پڑھیں
مشرق وسطی، وسطی ایشیا میں درجہ حرارت میں اضافہ عالمی اوسط سے دگناہے، آئی ایم ایف
نیویارک(این این آئی)مشرق وسطی اور وسطی ایشیا میں 1990 کی دہائی سے لے کر اب تک درجہ حرارت میں اوسطا ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا ہے، جو اسی عرصے میں عالمی اوسط کا دوگنا بنتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہی مزید پڑھیں