لاہور — لاہور پولیس کے ایک اہل کار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان فوج کے اہل کاروں نے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے دوران اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس انسپکٹر نے اہل کاروں کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست بھی دے دی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیوز بلیٹن 2021-30-03
d
اسرائیل میں شوٹنگ کا تیسرا واقعہ، پانچ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — اسرائیل کے شہر تل ابیب کے مضافاتی علاقے بنی براک میں منگل کو فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حالیہ دنوں میں اسرائیل میں شوٹنگ کا یہ تیسرا مہلک واقعہ ہے۔ دو روز قبل حدیدہ میں دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا، جبکہ ایک مزید پڑھیں
عمران خان کا تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان
No media source currently available
‘آج تک پاکستانی وزیر اعظم کبھی بھی تحریک عدم اعتماد سے نہیں ہٹایا جا سکا ‘
No media source currently available
امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس
ویب ڈیسک — روس نے بدھ کے روز کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں ابھی تک کسی پیش رفت کا کوئی عندیہ نہیں ملا۔ منگل کو استنبول میں مذاکرات کے آغاز پر یوکرین نے مطالبات کی ایک فہرست پیش کی تھی، جس کا مقصد 36روز سے جاری لڑائی کو بند کرانا تھا۔یہ مزید پڑھیں
روس۔ یوکرین جنگ میں اب تک بیس لاکھ بچے یوکرین سے نکلنے پر مجبور ہوئے، یونیسیف
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے باعث اب تک بیس لاکھ بچے اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ مزید پچیس لاکھ ملک کے اندر ہی بے گھر ہو ئے ہیں۔ بدھ کے روز یونیسیف نے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر مزید پڑھیں
تل ابیب حملہ فلسطینیوں پر مظالم کا جواب ہے ، حماس
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں 5یہود کو ہلاک کرنے والے فلسطینی حملہ آور کو مبارک باد پیش کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی سرزمین فلسطین اور ہمارے مقدس مقامات کے خلاف جرائم کا جواب ہے۔ مزید پڑھیں
بی جے پی کے غنڈوں کا وزیراعلیٰ نئی دہلی کے گھر پر حملہ
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے گھر پر حملہ کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلیٰ نے کشمیر سے متعلق متنازع فلم کے خلاف تبصرہ کیا تھا،جس پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے بلوائیوں نے ان کی رہایش گاہ مزید پڑھیں
سری لنکا میں 10گھنٹے بجلی بند‘ اسپتال ادویہ سے خالی
کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی روزانہ 10 گھنٹے بندش کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق توانائی کے بحران کے باعث لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھایا گیا ہے۔ یکم مارچ سے ملک میں روزانہ 7گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری تھی۔ ایندھن کی کمی کے باعث پیٹرول پمپوںپر مزید پڑھیں