اوتاوا: کینیڈا میں ایک گھر میں لگنے والی آگ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں والدین اور ان کے 3 بچے شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں ایک گھر میں ہونے والی آتشزدگی میں 31 سالہ نذرعلی اپنی اہلیہ اور تین بچوں سمیت جل کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ کا سیاسی سفر
امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ میڈلین آلبرائٹ 22 مارچ کو کینسر کے باعث وفات پا گئی تھیں۔ میڈلین آلبرائٹ نے امریکہ کی خارجہ پالیسی کو ایک نئی سمت دی تھی جب کہ وہ اپنی زندگی میں خواتین کو برابری کے حقوق دلانے کے لیے بھی سرگرم رہیں۔ امریکہ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ کی مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ کی بندش کے انسانی حقوق پر منفی اثرات مرتب ہوئے
‘2021 وعدہ خلافی اور ناامیدی کا سال تھا’ ایمنسٹی انٹرنیشنل حقوق انسانی کی عالمی تنظیم نے گزشتہ برس کے شہری اور انسانی حقوق کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ امیدوں کے ٹوٹنے کا سال تھا۔ ایمنسٹی کے مطابق ڈیجیٹل دنیا بھی بڑی تیزی سے سرگرمیوں اور جبر کا مقام بنتی جا رہی ہے۔ حقوق مزید پڑھیں
امریکہ کے لیے نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
نو مارچ کو امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ کے نام لکھے گئے خط میں تین امریکی قانون سازوں اسکاٹ پیری، ڈبلیو گریگری اسٹوبے اور میری ای ملر نے مسعود خان پر مقامی دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات، اور ہمدردی رکھنے کا الزام لگایا تھا۔ ان قانون سازوں نے حکومت سے اپیل کی تھی کہ وہ مزید پڑھیں
امریکہ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر مسعود خان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
نو مارچ کو امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ کے نام لکھے گئے خط میں تین امریکی قانون سازوں اسکاٹ پیری، ڈبلیو گریگری اسٹوبے اور میری ای ملر نے مسعود خان پر مقامی دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات، اور ہمدردی رکھنے کا الزام لگایا تھا۔ ان قانون سازوں نے حکومت سے اپیل کی تھی کہ وہ مزید پڑھیں
جرمنی نے یورپی یونین میں ویکسین کی چوتھی خوراک تجویز کردی
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ نے یورپی یونین میں کورونا کی چوتھی ویکسین کی تجویزدے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر صحت کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک میں 60سال سے زائد عمر کے ہر شہری کو کورونا کی چوتھی ویکسین لگائی جائے۔ لاؤٹرباخ نے برلن میں کہا مزید پڑھیں
اسرائیل کا بحرین میں ملٹری اتاشی مقرر کرنے پر غور
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین میں تعینات اسرائیلی سفیر ایتان نائیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل عن قریب منامہ میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے ہیڈ کوارٹر میں ایک ملٹری اتاشی کا تقرر کرے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بحرین اور 3دیگر عرب ممالک ایک غیر معمولی کانفرنس میں حصہ لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
یہود پر حملے ، اسرائیل میں ہتھیاروں کی مانگ بڑھ گئی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں یہود پر حملوں کے باعث ہتھیاروں کے لائسنس کی مانگ بڑھ گئی۔ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کے روز خضیرہ میں ہونے والے حملے کے بعد اسرائیل میں ہتھیار رکھنے کے لیے لائسنس حاصل کرنے کی درخواستوں کی شرح میں 700 فیصد اضافہ ہوا۔ مقبوضہ شہر خضیرہ مزید پڑھیں
سری لنکا ، بجلی کا ٹھیکا بھارتی کمپنی کو ملنے پر چین برہم
کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکانے پون چکی سے بجلی تیار کرنے کا ٹھیکا چینی فرم سے لے کر بھارت کے حوالے کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین سے واپس لیا گیا یہ منصوبہ بھارت کو ملنے پر بھارتی میڈیا اسے نئی دہلی کی فتح قرار دے رہا ہے۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان آبنائے مزید پڑھیں
لیبیا میں تارکین وطن کی اجتماعی قبروں کا انکشاف
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے تفتیشی ماہرین نے لیبیا میں تارکین وطن کی اجتماعی قبروں کا انکشاف کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے کی کوشش میں ہیں کہ لیبیا میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کے بڑے مراکز میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کی مزید پڑھیں