عمان : شاہ اُردن عبداللہ دوم اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے گفتگو کررہے ہیں عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات کے دوران ماہ رمضان میں اسرائیل فلسطین کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی وزیر خارجہ کا دورئہ مراکش ہم منصب اور اعلیٰ حکام سے ملاقات
رباط: مراکشی وزیرخارجہ ناصر بوریطہ امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کا استقبال کررہے ہیں رباط(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن مراکش پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ناصر بوریطہ نے ان کا استقبال کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بلنکن کے دورئہ مراکش کا مقصد مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں موجودہ حالات اور مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: رمضان المبارک میں 7طبی مراکز خدمات فراہم کریں گے
حرمین شریفین میں بچوں کو گم ہونے سے بچانے کے لیے کلائی میں خصوصی ڈوائس لگائی جارہی ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) مکہ مکرمہ کی انتظامیہ نے دوران رمضان اپنی مکمل تیاریوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران شہر میں10 اسپتالوں اور 82 مراکز صحت کا انتظام مزید پڑھیں
چین : لاک ڈاؤن سے متاثر کاروبار کے لیے خصوصی پیکیج
چین کے بڑے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے دوران گلیوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا ہے بیجنگ (ا نٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر کاروبار کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متاثر کمپنیوں اور اداروں کو مزید پڑھیں
‘ع مطابق’: حجاب تنازع میں بھارتی سپریم کورٹ اب کن پہلوؤں کو دیکھے گی؟
ایک ارب چالیس کروڑ سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے اور ملک کے وزیراعظم نریندر مودی اسے دنیا کی تمام جمہوریتوں کی ماں کہتے ہیں۔ مگر جمہوریت اور سیاسی وانسانی حقوق جانچنے والا امریکی تحقیقی ادارہ فریڈم ہاؤس بھارت کو آزاد جمہوریتوں میں نہیں بلکہ مزید پڑھیں
ترکی میں روس اور یوکرین امن مذاکرات کا آغاز
استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی میزبانی میں روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ہو گیا جس سے صدر طیب اردوان نے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب بھی کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلا روس کی سرحد پر یوکرین اور روس کے سفارتی حکام کے درمیان امن مذاکرات میں خاطر خواہ مزید پڑھیں
خطرہ ہوا توجوہری ہتھیاراستعمال کرینگے، روس کی دھمکی
ماسکو/ استنبول (صباح نیوز) روس نے ایک بار پھرخبردار کیا ہے کہ ملک کوخطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاراستعمال کریں گے۔روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے بیان میں کہا کہ اگر روس کی بقا اور سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیاروں کو خطرہ ختم کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔روسی حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں
آسیہ اندرابی سمیت 3 کشمیری رہا، 14پر فرد جرم عاید
نئی دہلی(اے پی پی)بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت نے دختران ملت کی غیر قانونی طور پر نظر بندسربراہ آسیہ اندرابی، کشمیری فوٹو جرنلسٹ کامران یوسف اورایک کشمیری دکاندار جاوید احمد بٹ کو ان کے خلاف قائم کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
ہوانگ شن/بیجنگ ( آن لائن ) چین کے ا سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای کی خصوصی دعوت پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کیلیے چین پہنچ گئے،سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق بھی وزیر خارجہ کے ساتھ مزید پڑھیں
لیبیا کے صحرائی شہر میں تارکین وطن کی مبینہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں، اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ کے تفتیشی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے کی کوشش میں ہیں کہ لیبیا میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کے بڑے مراکز میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کی اجتماعی قبریں موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے ماہرین کی جانب مزید پڑھیں