چینی سرمایہ کاری کی امید میں طالبان بدھا کے مجسمے بحال کرنے لگے

ویب ڈیسک —  افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال ہے کہ مزید پڑھیں

امن بات چیت میں ‘خودمختاری اور علاقائی سالمیت’ یوکرین کی اولین ترجیح ہوگی: زیلنسکی

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یوکرین اور روس امن مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے والے ہیں، یوکرین کے صدر ولودومیرزیلنسکی نے کہا ہے کہ ”خودمختاری اور علاقائی سالمیت” ان کے ملک کی ترجیح ہوگی۔ ویڈیو خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ ”ہم واقعی بلا تاخیر امن کی تلاش میں ہیں۔ ترکی میں براہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، دعوؤں میں صحیح غلط کا فیصلہ قومی اسمبلی کرے گی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش ہو چکی ہے اور فریقین اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کر رہے ہیں۔اگرچہ اس تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بعد ہی صورتِ حال واضح ہو گی مگر اسی دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز شروع ہونے سے قبل آسٹریلوی ٹیم مشکلات سے دوچار

ویب ڈیسک —  پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آج بروز منگل کو قذافی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی۔سیریز شروع ہونے سے قبل مہمان ٹیم مشکلات سے دوچار ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔ ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں

وِل اسمتھ کی کرس راک سے معافی؛ ‘میرا رویہ ناقابلِ قبول تھا’

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے پیر کو کامیڈین کرس راک سے معافی مانگی ہے۔ وِل اسمتھ نے کہا کہ آسکرز کی تقریب کے دوران "ان کا رویہ ناقابلِ قبول اور ناقابلِ معافی ہے۔” اتوار کو آسکرز 2022 کی تقریب کے دوران اداکار وِل اسمتھ نےاہلیہ جیڈا پنکٹ اسمتھ کا مذاق اڑانے مزید پڑھیں

آڈیبل اور کوڈا: سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں پر بنی فلمیں

آسکرز 2022 کے لیے فلم ‘کوڈا’ اور’آڈیبل’ نے متعدد نامزدگیاں حاصل کی تھیں لیکن ‘کوڈا’ بہترین فلم قرار پائی۔ ان دونوں فلموں میں قوتِ سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ فلمیں قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ مزید پڑھیں

ایرانی پاسداران پر پابندیاں برقرار رہیں گی‘امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلی کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے قطع نظر ایرانی پاسداران انقلاب پر امریکی پابندیاں برقرار رہیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاسداران پر پابندیوں کابلیک لسٹ میں ہونے سے کوئی تعلق ہے۔

میانمر : فوج کے مخالفین دہشت گرد قرار‘ قتل عام کا عندیہ

نیپیدا(انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوجی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ملک میں فوجی بغاوت کی مخالفت کو کچل کررکھ دے گئی۔ فوج کے سربراہ من آنگ ہلَینگ نے کہا کہ فوج کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمر میں میں جمہوریت کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے خلاف مزید پڑھیں

وژن 2030: سعودائزیشن کا دوسرامرحلہ شروع

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے وژن 2030ء کے تحت سعودائزیشن کے دوسرے مرحلے پر عمل شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سپلائز اور سینٹرل مارکیٹوں میں اس پالیسی پر عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے سیکشن انچارج کے تمام شعبے سعودی شہریوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں