اڑیسہ انتخابات ، با حجاب خاتون کے ہاتھوں پی جے پی کو شکست

    بھونیشور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ میں بلدیاتی انتخاب میں باحجاب مسلم خاتون امیدوار گل مکی دلوازی نے بھاری اکثریت سے فتح حاصل کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق باحجاب خاتون نے بلدیاتی انتخاب میں ہندو انتہا پسند حکومتی جماعت بی جے پی کی امیدوار کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اڑیسہ مزید پڑھیں

چین میں کورونا سے حالات سنگین ، شنگھائی میں سخت لاک ڈائون

چین میں لاک ڈاؤن کے باعث بڑے شہر شنگھائی کی سڑکیں سنسان ہیں   شنگھائی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں سخت کووڈ لاک نافذ کر دیا ہے۔ یہ سن 2020 ء کے بعد سب سے بڑا لاک ڈاؤن قرار دیا گیا ہے۔ ڈھائی کروڑ سے زائدآبادی والے شہر میں مزید پڑھیں

خضر ہ میں فائرنگ سے 2یہودی ہلاک،10 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: خضیرہ میں فائرنگ کی وڈیو فوٹیج سے لی گئی تصویر     مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے خضیرہ میں فلسطینی نوجوانوں کی فائرنگ سے 2اسرائیلی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ فوج کی جوابی فائرنگ میں دونوں حملہ آور شہید ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس 30 مارچ کو چین میں ہوگا

بیجنگ (اے پی پی) افغانستان کے حوالے سے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پاکستان، ایران، روس، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا 2 روزہ تیسرا اجلاس 30 مارچ سے چین کے صوبہ انہوئی کے ضلع تونشی میں منعقد ہو گا۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن نے پیر کو مزید پڑھیں

طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانسان میں طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق طالبان کے تمام سرکاری محکموں میں ملازمین کیلیے نئی ہدایات جاری مزید پڑھیں

مزدوروں کی ہڑتال سے بھارتی نظام زندگی معطل

ریل کی پٹڑی پر دھرنے کے باعث بھارتی شہری پریشان ہیں‘ چھوٹی تصویر عملے سے خالی بینک کی ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی مختلف تجارتی انجمنوں نے مودی سرکار کی کسان اور عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کردی۔ ہڑتال میں ملازمین کی شرکت کے سبب بینکنگ کا شعبہ متاثر ہوا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد؛ ’’امریکہ کو پاکستان میں تبدیلی سے کوئی دلچسپی نہیں‘‘

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال میں جب وزیرِ اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا ہے، امریکہ سمیت دنیا کے دیگر بڑے ممالک حالات و واقعات کو نظر انداز نہیں کرسکتے تاہم حکومت کی تبدیلی ان کے نزدیک اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔

ال سلواڈور : جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ایمرجنسی نافذ

والیٹا: ال سلواڈور میں جرائم پیشہ گروہوں کی وارداتیں روکنے کے لیے فوجی تعینات ہیں سان سلواڈور (انٹرنیشنل ڈیسک) ال سلواڈور میں جرائم پیشہ گروہوں کی وارداتوں کے باعث ملک ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بڑھتے ہوئے قاتلانہ حملوں کے پیش نظر کانگریس نے صدر نائب بوکیل کی ملک میں ہنگامی حالت مزید پڑھیں

آسکرز 2022: اس سال کے ایوارڈز میں نیا کیاتھا؟

ویب ڈیسک —  آسکر ایوارڈز کو ہالی وڈ کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کا سب سے معتبر ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کا سال بھر انتظار کیا جاتا ہےاور آسکر حاصل کرنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔ گزشتہ برس ان ایوارڈز کو آن لائن رکھا گیا تھا جب کہ رواں برس اس کی مزید پڑھیں