آرٹیکل 63 اے کی تشریح؛ ’کیا اختلاف کرنے کا مطلب انحراف ہے؟ ‘

اسلام آباد —  سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 میں تا حیات نا اہلی کا کہیں ذکر نہیں ہے، صرف وقتی نا اہلی کا ذکر ہے۔ تاحیات نا اہلی جھوٹا بیانِ حلفی دینے پر ہوتی ہے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے سماعت ہوئی جس میں اٹارنی جنرل نے دلائل مزید پڑھیں

500سے زائد چینی شہریوں کو یوکرین کے پڑوسی ممالک منتقل کر دیا گیا، چین

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین میں موجود چینی شہریوں کی محفوظ علاقوں تک منتقلی کے کام کا ایک مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ \یوکرین میں موجود 5200 سے زائد چینی شہریوں کو بحفاظت یوکرین کے پڑوسی ممالک تک منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

لیبیا کے صحرائی شہر میں تارکین وطن کی مبینہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں، اقوام متحدہ 

نیو یارک: اقوام متحدہ کے تفتیشی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے کی کوشش میں ہیں کہ لیبیا میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کے بڑے مراکز میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کی اجتماعی قبریں موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  عالمی ادارے کے ماہرین  کی جانب  مزید پڑھیں

چین کی افغانستان پر وزرائے خارجہ کانفرنس، کیا مقاصد حاصل ہو سکتے ہیں؟

اسلام آباد —  چین نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ وانگ یی 30 اور 31 مارچ کو افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کریں گے جس میں افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال، افغان عوام کو در پیش معاشی مشکلات اور دیگر معاملات زیرِ بحث آئیں گے۔ چین کی وزارتِ مزید پڑھیں

امریکہ کو لیتھیئم کی تلاش کیوں ہے؟

امریکہ کو ماحول دوست توانائی کے استعمال کا ہدف پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لیتھیئم کی ضرورت ہو گی۔ جس کے لیے  کیمیائی دھاتوں کی کان کنی کی صنعت سے وابستہ کمپنیاں بھی تیاری کر رہی ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ معدنی ذخائر کا حصول ممکن بنا سکیں۔