بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین میں موجود چینی شہریوں کی محفوظ علاقوں تک منتقلی کے کام کا ایک مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ یوکرین میں موجود 5200 سے زائد چینی شہریوں کو بحفاظت یوکرین کے پڑوسی ممالک تک منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کے تمام بلزمیں چین کو ایک خطرے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، چین
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین سے متعلق امر یکہ کے تمام بلوں کے مندرجات حقائق سے عاری ہیں جن میں چین کو ایک خطرے کے طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ منگل کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ میڈیا بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں
یوکرین نیٹو سے علیحدہ رہنے پر راضی ہوگیا
استنبول: یوکرین نے امن مذاکرات میں پیشکش کی ہے کہ اگر روس مکمل جنگ بندی پر رضامند ہوتا ہے تو یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار نہیں کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک شہر استنبول میں یوکرین اور روس کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں یوکرین نے کہا ہے کہ وہ نیٹو میں مزید پڑھیں
قندھار میں چھ صحافی کئی گھنٹے تک طالبان کی قید میں رہے
ویب ڈیسک — طالبان نے پیر کے روز ،قندھار کے چھ ریڈیو صحافیوں کو کئی گھنٹے تک حراست میں رکھا ،اور موسیقی پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر انکے سٹیشنز کو مختصر وقت کے لئے بند کر دیا۔انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ،یہ اقدام ،میڈیا کے خلاف ،وسیع پکڑ دھکڑ کا مزید پڑھیں
چین، افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کے لئے تیار
بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی چین کے صوبہ آنہوئی کے شہر تونشی میں بدھ اور جمعرات کو افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا تیسرا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہو گا۔وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منگل کے روز یومیہ میڈیا بریفنگ مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 314 رنز کا ہدف
ویب ڈیسک — آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 314 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے شان دار سینچری اسکور کی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو مزید پڑھیں
بلوچستان کے ویران پہاڑوں میں آباد ہنگلاج ماتا کا مندر
No media source currently available
پرویز الہٰی کی بطور وزیرِ اعلٰی نامزدگی: ‘وفاق میں حکومت بچے گی تو پنجاب کی باری آئے گی’
لاہور — وزیرِ ِ اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے چوہدری پرویز الہٰی کو اُمیدوار نامزد کیے جانے کے بعد صوبے کی سیاسی صورتِ حال دلچسپ ہو گئی ہے، تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کے لیے وزارتِ اعلٰی کے حصول تک کا سفر آسان نہیں ہو مزید پڑھیں
چین کی افغانستان پر وزرائے خارجہ کانفرنس، کیا مقاصد حاصل ہو سکتے ہیں؟
اسلام آباد — چین نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ وانگ یی 30 اور 31 مارچ کو افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کریں گے جس میں افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال، افغان عوام کو در پیش معاشی مشکلات اور دیگر معاملات زیرِ بحث آئیں گے۔ چین کی وزارتِ مزید پڑھیں
‘وزیرِ اعظم دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے پر تیار ہیں’
اسلام آباد — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے الزام لگایا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف بیرونی سازش ہے اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف بھی اس سازش کا حصہ ہیں۔ منگل کو وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں