چین ماضی میں بھی پاکستان کا قابل بھروسہ ساتھی رہا اور ہمیشہ رہے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ سے مجھے واضح پیغام ملا ہے کہ چین ماضی میں بھی پاکستان کا بااعتماد قابل بھروسہ ساتھی رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی آج ہوانگ مزید پڑھیں

پاکستان روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خارجہ

بیجنگ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ دو طرفہ کثیر الجہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پر عزم ہے۔ چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے مزید پڑھیں

امریکا میں پچاس سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کا دوسرا بوسٹر لگانے کی اجازت

 واشنگٹن : امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ادارے  نے پچاس سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کا دوسرا بوسٹر انجیکشن لگانے کی اجازت دے دی ہے۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس محکمے کے مطابق یہ فیصلہ اس عمر کے افراد کے جسمانی مدافعتی مزید پڑھیں

خواتین کو بغیر محرم عمرے کی اجازت مل گئی

ریاض: سعودی حکومت نے 18 سے 65 سال تک کی خواتین کو  مرد سرپرستوں ( محرم ) کے بغیر عمرے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے 18 سے 65 سالہ خواتین کو بغیر محرم عمرہ  کی اجازت میں اس بات کی شرط رکھی ہے کہ ایسی خواتین کو گروپ کا مزید پڑھیں

خبر دار !  یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا

  خبر دار !  یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا۔کوئی آپ کو غلط اطلاع دے کرپریشان بھی کر سکتا ہے اس لیے محتاط رہیے۔ یکم اپریل جمعرات کو دوستوں،عزیز رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنے والے کسی بھی اطلاع ،موبائل کال یا خبر پر یقین کرنے سے پہلے مزید پڑھیں

اسرائیل میں مسلح شخص کی فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

رملہ: اسرائیل میں تل ابیب کے نواح میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد  ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق  یہ حملہ چھوٹے سے ساحلی شہر بینی بیراک میں کیا گیا، جہاں مقامی آبادی میں انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی اکثریت ہے۔ مرنے والوں میں سے چار مزید پڑھیں

‘مجھے کسی ملک کا پاکستانی حکومت کو گرانے کا ارادہ نظر نہیں آتا’

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں کہ بیرونی طاقتوں نے ان کی حکومت کے خلاف سازش کی ہے۔ عمران خان کی کابینہ کے وزرا نے عمران خان کی طرف سے ذکر کیے گیے خط کو ایک پریس کانفرنس میں بیرونی سازش کا مزید پڑھیں

مودی حکومت کی ناقد خاتون صحافی کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا

سری نگر —  بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی حکومت کی ناقد صحافی رعنا ایوب کو بیرونِ ملک سفر سے روکنے پر بھارت میں صحافتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے سخت ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ممبئی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے منگل کو سرکردہ بھارتی خاتون صحافی اور مصنفہ مزید پڑھیں