کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار تباہ کن بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران لزمور میں 400ملی میٹر بارش کے بعد دریا میں طغیانی آگئی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظرپیش کرنے لگیں۔ رہایشی علاقوں میں پانی داخل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ـ10برس میں 1200بھارتی فوجیوں کی خود کشی
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں 10 برس میں 1200 سے زائد بھارتی فوجیوں نے خودکشی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمان میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ گزشتہ سال سینٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف) کے اہلکاروں نے خودکشیاں کیں۔حکومت نے پارلیمان کو بتایا کہ 2021 ء مزید پڑھیں
یمن ، عرب اتحاد کا رمضان میں جنگ بندی کا اعلان
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحاد نے رمضان المبارک کے دوران میں جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کے زیر قیادت اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ ماہ رمضان سیاسی مذاکرات اور قیام امن کی کوششوں کے لیے سہولت فراہم کرنا چاہتا ہے۔ دوسری جانب حوثی باغیوں نے جنگ مزید پڑھیں
امریکا: دوران رمضان لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت
منیا پولس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل سٹی کونسل کے رکن جمال عثمان نے مساوات کے نام سے پیش کیا تھا ۔ کونسل نے اسے منظور کرتے ہوئے صبح مزید پڑھیں
نائیجیریا : مسلح گروہ کی ٹرین پر فائرنگ سے 8مسافر جاں بحق
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں ریل گاڑی پر کیے جانے والے حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ حملہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کیا گیا۔ جس مسافر ٹرین کو نشانہ بنایا گیا، وہ دارالحکومت ابوجا اور شمال مغربی شہر کادونا کے درمیان سفر میں تھی اور اس میں سیکڑوں مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 4لاکھ سے زائد نئے کیس
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے مزید 4لاکھ 24 ہزار 641 نئے کیس رپورٹ کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل ملک بھر میں یومیہ کیسوں کی تعداد 3لاکھ 47ہزار 554 ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب زمبابوے کی حکومت نے کہا ہے کہ ویکسین لگوا کر آنے والے غیر ملکیوں کے لیے مزید پڑھیں
امریکا : 50سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین کی چوتھی ڈوز لگانے کی اجازت
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت نے 50سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دوسری بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ فوڈ اینڈ ڈرگ ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ معمر افراد کے مدافعتی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیاہے۔ The post امریکا مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد: ‘امریکہ کو پاکستان میں تبدیلی سے کوئی دلچسپی نہیں’
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال میں جب وزیرِ اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا ہے، امریکہ سمیت دنیا کے دیگر بڑے ممالک حالات و واقعات کو نظر انداز نہیں کرسکتے تاہم حکومت کی تبدیلی ان کے نزدیک اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔ ایسے میں وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
امریکہ کو لیتھیئم کی تلاش کیوں ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں زیادہ سے زیادہ لیتھیئم کے ذخائر کی کھوج جاری ہے۔ اس حوالے سے کچھ منصوبوں پر کام بھی ہو رہا ہے البتہ کچھ حلقے اس کی مخالفت بھی کر رہے ہیں۔ امریکہ کو ماحول دوست توانائی کے استعمال کا ہدف پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لیتھیئم کی ضرورت مزید پڑھیں
امریکہ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر مسعود خان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے لیے پاکستان کےنامزد سفیر مسعود خان کی تعیناتی پر ماہرین کا کہنا ہے وہ ایک ایسے موقع پر اپنا عہدہ سنبھال رہے ہیں جب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات قدرے مشکل کا شکار ہیں اور پاکستان میں سیاسی ہلچل کے دوران ملک میں مغرب کے خلاف منفی جذبات پائے مزید پڑھیں