منیا پولس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل سٹی کونسل کے رکن جمال عثمان نے مساوات کے نام سے پیش کیا تھا ۔ کونسل نے اسے منظور کرتے ہوئے صبح مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یمن ، عرب اتحاد کا رمضان میں جنگ بندی کا اعلان
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحاد نے رمضان المبارک کے دوران میں جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کے زیر قیادت اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ ماہ رمضان سیاسی مذاکرات اور قیام امن کی کوششوں کے لیے سہولت فراہم کرنا چاہتا ہے۔ دوسری جانب حوثی باغیوں نے جنگ مزید پڑھیں
ـ10برس میں 1200بھارتی فوجیوں کی خود کشی
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں 10 برس میں 1200 سے زائد بھارتی فوجیوں نے خودکشی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمان میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ گزشتہ سال سینٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف) کے اہلکاروں نے خودکشیاں کیں۔حکومت نے پارلیمان کو بتایا کہ 2021 ء مزید پڑھیں
آسٹریلیا : بارش سے دریا میں طغیانی رہایشی علاقوں میں سیلاب آگیا
کینبرا: آسٹریلیا میں موسلا دھار بارش اور سیلاب کے باعث رہایشی علاقہ زیر آب ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار تباہ کن بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران لزمور میں 400ملی میٹر بارش کے بعد دریا میں مزید پڑھیں
سری لنکا میں 10گھنٹے بجلی بند‘ اسپتال ادویہ سے خالی
کولمبو: سری لنکا کے شہر ی پیٹرول پمپ کے باہر پریشان کھڑے ہیں کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی روزانہ 10 گھنٹے بندش کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق توانائی کے بحران کے باعث لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھایا گیا ہے۔ یکم مارچ سے ملک میں روزانہ مزید پڑھیں
بی جے پی کے غنڈوں کا وزیراعلیٰ نئی دہلی کے گھر پر حملہ
نئی دہلی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے غنڈے وزیر اعلیٰ نئی دہلی کی رہایش گاہ پر توڑ پھوڑ کررہے ہیں نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے گھر پر حملہ کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلیٰ نے کشمیر مزید پڑھیں
تل ابیب حملہ فلسطینیوں پر مظالم کا جواب ہے ، حماس
مقبوضہ بیت المقدس: فائرنگ سے ہلاک ہونے یہودی کی لاش کے گرد لواحقین افسردہ کھڑے ہیں غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں 5یہود کو ہلاک کرنے والے فلسطینی حملہ آور کو مبارک باد پیش کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 مارچ 2022
No media source currently available
متحدہ کے بھی پی ٹی آئی سے راستے جدا، اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیوں کیا؟
کراچی — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی وفاق میں اہم اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے اس سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور پارٹی کے دونوں وفاقی وزرا نے اپنے استعفے وزیرِ اعظم کو بھیج دیے ہیں جس کے بعد بظاہر ایسا لگ رہا ہے مزید پڑھیں
ویو 360 | عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی ہاتھ کا الزام کتنا درست ہے؟ | بدھ، 30 مارچ 2022 کا پروگرام
No media source currently available