یورپی یونین سے گیس سپلائی کی آئندہ ادائیگیاں بھی یورپ میں ہوگی، روس متفق

برسلز: یورپی یونین کے رکن ممالک روس کو اس کی برآمدی گیس کے لیے ادائیگیاں آئندہ بھی یورو میں ہی کر سکیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وفاقی جرمن چانسلر اولاف شولس نے برلن میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ یونین کی ریاستیں ماسکو کو گیس کے لیے ادائیگیاں روسی کرنسی روبل میں کرنے مزید پڑھیں

افغانستان انتشار سے نظام تک کے عبوری دور میں ہے، چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ افغانستان اس وقت انتشار سے نظام تک کے عبوری لیکن نازک دور سے گزر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی صدر نے یہ بات افغانستان سے متعلق بین الاقوامی مشاورت کے دوسرے دن کے مذاکرات سے قبل اپنے ایک  بیان میں کہی۔ افغانستان کے مستقبل کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران امریکی ریاست میں اذان دینے کی اجازت

واشنگٹن: امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔ اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل  سٹی کونسل کے ممبر جمال عثمان نے  مزید پڑھیں

‘ہم نے پاکستان سے  خود کو واضح طور پر دور کر لیا ہے’

گزشتہ دو عشروں کے دوران دنیا کے مختلف خطوں میں امریکی جنگی مشنز کی قیادت کرنے والے سابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ايڈمرل مائیک مولن سے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے خصوصی انٹرویو میں روس، یوکرین کی جنگ کے علاوہ افغانستان اور القاعدہ  سمیت کئی اہم موضوعات پر بات کی۔ مزید پڑھیں

بھارت میں صحافت کر سکتی ہوں اور نہ ہی معمول کی زندگی گزار پا رہی ہوں: رعنا ایوب

سری نگر —  بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ناقد سمجھی جانے والی خاتون صحافی اور مصنفہ رعنا ایوب کا کہنا ہے کہ بھارت میں اُنہیں صحافت کی اجازت دی جا رہی ہے اور نہ ہی وہ معمول کی زندگی گزار پا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ ممبئی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے منگل مزید پڑھیں

افغانستان: غیرملکی نشریاتی اداروں کی بندش؛ ‘طالبان نے اپنا اصل روپ دکھانا شروع کر دیا’

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان کی جانب سے وائس آف امریکہ اور دیگر غیر ملکی میڈیا اداروں کی نشریات روکنے کا حکم جاری کرنے کے بعد ملک میں آزادیٔ اظہار کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کے ارادے اور اہداف کسی سے ڈھکے چھپے نہیں مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم کے درختوں پر گلابی پھول کھل چکے ہیں جو بہار کی نوید سنا رہے ہیں۔ کرونا وبا کی وجہ سے دو برس سے یہاں چیری بلاسم فیسٹیول نہیں ہو سکا تھا۔ لیکن اب زندگی معمول پر آنے کے بعد ان پھولوں کو دیکھنے کے لیے لوگ مزید پڑھیں

امریکا : 50سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین کی چوتھی ڈوز لگانے کی اجازت

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت نے 50سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دوسری بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ فوڈ اینڈ ڈرگ ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ معمر افراد کے مدافعتی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیاہے۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 4لاکھ سے زائد نئے کیس

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے مزید 4لاکھ 24 ہزار 641 نئے کیس رپورٹ کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل ملک بھر میں یومیہ کیسوں کی تعداد 3لاکھ 47ہزار 554 ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب زمبابوے کی حکومت نے کہا ہے کہ ویکسین لگوا کر آنے والے غیر ملکیوں کے لیے مزید پڑھیں

نائیجیریا : مسلح گروہ کی ٹرین پر فائرنگ سے 8مسافر جاں بحق

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں ریل گاڑی پر کیے جانے والے حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ حملہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کیا گیا۔ جس مسافر ٹرین کو نشانہ بنایا گیا، وہ دارالحکومت ابوجا اور شمال مغربی شہر کادونا کے درمیان سفر میں تھی اور اس میں سیکڑوں مزید پڑھیں