اسرائیل اورعرب ملکوں کا اجلاس: ایران کے مقابلے کے لیے تعاون کا عزم

ویب ڈیسک —  مشرق وسطیٰ میں عرب اور اسرائیل تعلقات میں قربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ان کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو وسعت دینے کے لیے اسرائیل، امریکہ، متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور مصر کے وزرائے خارجہ نے پیر کو جنوبی اسرائیل میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں مختلف پہلوؤں کا مزید پڑھیں

سری لنکا  نے بھارت سے ایک ارب ڈالر کا اضافی قرضہ مانگ لیا

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے دہائیوں کے بدترین اقتصادی بحران میں ضروری اشیا کی درآمد کے لیے ہندوستان سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ مانگ لیا ہے۔ یہ بات پیر کو بھارتی وزیر خارجہ کی ہمسایہ ملک کی حکومت سے بات چیت کے بعد, دو ذرائع نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتائی ہے۔ دو مزید پڑھیں

افغانستان: بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کا کام جاری، چینی سرمایہ کاری کا امکان

ویب ڈیسک —  افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال ہے کہ مزید پڑھیں

امن بات چیت میں ”خودمختاری اور علاقائی سالمیت” یوکرین کی اولین ترجیح ہوگی، زیلنسکی

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب یوکرین اور روس امن مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے والے ہیں، یوکرین کے صدر ولودومیرزیلنسکی نے کہا ہے کہ ”خودمختاری اور علاقائی سالمیت” ان کے ملک کی ترجیح ہوگی۔ ویڈیو خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ ”ہم واقعی بلا تاخیر امن کی تلاش میں ہیں۔ ترکی میں براہ مزید پڑھیں

طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانسان میں طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق طالبان کے تمام سرکاری محکموں میں ملازمین کیلیے نئی ہدایات جاری مزید پڑھیں

افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس 30 مارچ کو چین میں ہوگا

بیجنگ (اے پی پی) افغانستان کے حوالے سے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پاکستان، ایران، روس، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا 2 روزہ تیسرا اجلاس 30 مارچ سے چین کے صوبہ انہوئی کے ضلع تونشی میں منعقد ہو گا۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن نے پیر کو مزید پڑھیں

خضر ہ میں فائرنگ سے 2یہودی ہلاک،10 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے خضیرہ میں فلسطینی نوجوانوں کی فائرنگ سے 2اسرائیلی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ فوج کی جوابی فائرنگ میں دونوں حملہ آور شہید ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک و زخمی ہونے والے صہیونی فوجی ہیں۔ خضیرہ کے ہلل یاوی اسپتال مزید پڑھیں

چین میں کورونا سے حالات سنگین ، شنگھائی میں سخت لاک ڈائون

شنگھائی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں سخت کووڈ لاک نافذ کر دیا ہے۔ یہ سن 2020 ء کے بعد سب سے بڑا لاک ڈاؤن قرار دیا گیا ہے۔ ڈھائی کروڑ سے زائدآبادی والے شہر میں بڑے پیمان پر کورونا ٹیسٹنگ شروع کردی گئی ہے اور لوگ ایک با ر مزید پڑھیں