تحریکِ عدم اعتماد اور عثمان بزدار کا استعفٰی، پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ

لاہور —  وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے حکمراں جماعت نے پنجاب میں چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلٰی نامزد کر دیا ہے جس کے بعد پنجاب کے وزیرِ اعلٰی عثمان بزدار نے اپنا استعفٰی وزیرِ اعظم عمران خان کو جمع کرا دیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

چین میں کرونا کی نئی لہر، شنگھائی کے ایک بڑے حصے میں لاک ڈاؤن نافذ

ویب ڈیسک —  چین نے کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر پیر کے روز اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی کے اکثر حصوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنا شروع کر دیا ہے، جس سے کووڈ۔19 کے مکمل خاتمے کی حکومتی حکمت عملی اور معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر سوال مزید پڑھیں

آسکرز 2022: اس سال کے ایوارڈز میں کیا نیا تھا؟

ویب ڈیسک —  آسکر ایوارڈز کو ہالی وڈ کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کا سب سے معتبر ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کا سال بھر انتظار کیا جاتا ہےاور آسکر حاصل کرنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔ گزشتہ برس ان ایوارڈز کو آن لائن رکھا گیا تھا جب کہ رواں برس اس کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ‘حکومت گرانے کے لیے وفاداریاں تبدیل کرنا مذاق ہے’

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججز نے وزیرِ اعظم عمران خان کے عدلیہ سے متعلق ریمارکس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے پیر کو ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

خطے کے ممالک کو افغانستان کے استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو خبردار کیا کہ افغانستان کو تنہا چھوڑ دینے کے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام فریڈرک ایبرٹ اسٹیفٹنگ کے تعاون سے ’افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال‘ کے مزید پڑھیں

امریکہ: 1700 سے زائد رینگنے والے جانور اسمگل کرنے والا شخص گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ میں جنوبی کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے 2016 سے اب تک 1700 سے رینگنے والے جانور اسمگل کیے جن میں مگر مچھ کے بچے اور میکسیکن چھپکلیاں بھی شامل تھیں۔ حکام کے مطابق جوس مینوئل پیریز المعروف جولیو روجریز کو میکسیکو کے مزید پڑھیں