بھارت پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرے، محبوبہ مفتی کا مطالبہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے اورکہاہے کہ پاکستان اور کشمیریوں سے ڈائیلاگ کئے بنا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ کشمیر 70 سالوں سے ایک حل کا منتظر ہے، جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں مزید پڑھیں

چین، حادثے کا شکار طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا

بیجنگ:چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طیارے کا پہلا بلیک باکس چارروز قبل ملا تھا، تاہم طیارہ گرنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ۔ چین کی سول ایوی ایشن انتظامیہ نے گزشتہ شام طیارے مزید پڑھیں

سری لنکا میں بحران جاری‘ چین کی جانب سے 2ہزار ٹن چاول کی امداد

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے بدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا کے لیے 2 ہزار ٹن چاول کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی ایشیا ئی ملک اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے ۔ دیوالہ ہوتے اس ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر اتنی نچلی سطح پر چلے گئے ہیں مزید پڑھیں

امریکا کا ایرانی پاسداران کو دہشت گردی کی فہرست سے نہ نکالنے پر غور

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک ) امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گردی کی فہرست سے نہ نکالنے پر غورشرو کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ویانا میں جاری جوہری مذاکرات کے تناظر میں امریکا نے پاسداران کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دیا تھا،تاہم اب وائٹ ہاؤس کی ایران کے ساتھ معاہدے کے سیاسی مفادات مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث حکام پریشان

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ ملک کورونا وائرس کے باعث یکم مارچ سے 56 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ حکام نے کہا کہ ان کیسوں میں نصف سے زیادہ شمال مشرقی صوبے جیلن میں رپورٹ ہوئے ۔ چین مییں امراض کنٹرول کے مرکز کے سربراہ نے اپنے مزید پڑھیں

بھارت: 5 روز میں پٹرول کی قیمتوں میں 4بار اضافہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5روز کے دوران 4بار اضافہ کردیا گیا۔ حال ہی میں حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 80 پیسے کا اضافہ کیا ہے ۔ بھارت اپنی ضرورت کا 80 فیصد پٹرول درآمد کرتا ہے۔ حکومت نے 4ماہ مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کا میانمر پر نئی پابندیوں کا اعلان

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور برطانیہ نے میانمر میں مسلمان روہنگیا اقلیت کے خلاف مظالم کو نسل کشی قرار دیے جانے کے بعد فوج کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں کے مطابق ان پابندیوں کا اعلان گزشتہ سال بغاوت کے بعد ہونے والے مظاہروں کے خلاف خوںریز کریک ڈاؤن کی برسی مزید پڑھیں

بھارت: اسپتال انتظامیہ کی سفاکی‘ باپ بیٹی کی لاش کاندھے پر لیے پھرتا رہا

رائے پور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اسپتال انتظامیہ کی سفاکی کے باعث باپ بیٹی کی لاش کاندھے پر لیے پھرتا رہا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے رہایشی ایشورداس نے تیز بخار میں مبتلا 7سالہ بیٹی کو ضلعی اسپتال میں داخل کیا تھا ، جہاں چند گھنٹوں بعد وہ مرگئی۔ سرکاری اسپتال کی مزید پڑھیں

چلی: طلبہ کا وظیفے میں خوراک پر سبسڈی بڑھانے کے لیے احتجاج

سینٹیاگو: چلی میں خوراک پر سبسڈی کے لیے پرتشدد مارچ کے دوران مظاہرین پولیس پر پتھراؤ کررہے ہیں سینٹیاگو(انٹرنیشنل ڈیسک) چلی کے دارالحکومت میں ہزاروں طلبہ نے مارچ کیا ، جس میں حکومت سے وظیفے میں کھانے پر اضافہ سبسڈی کو مطالبہ کیا گیا۔ خبررساں اداروںکے مطابق احتجاج کے دوران مختلف مقامات پر تشدد کے مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں نمازیوں اور معتمرین سے رونق

ریاض: مسجد الحرام میں نماز کا روح پرور منظر‘ مسجد نبوی میں نمازی بغیر سماجی فاصلوں کے صفوں میں کھڑے ہیں مکہ مکرمہ؍ مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازیوں اور معتمرین کی آمد سے تمام رونقیں بحال ہوگئیں۔ جمعہ کے روز مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں تل دھرنے کی مزید پڑھیں