ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے شہری 26 مارچ کو اپنا 51 واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ 26 مارچ 1971 کو اس وقت مشرقی پاکستان کے اہم سیاسی رہنما شیخ مجیب الرحمٰن نے بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد فوجی آپریشن شروع ہوا جو نو ماہ تک جاری رہا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جمیکا بھی ملکۂ برطانیہ کو سربراہِ مملکت کے منصب سے ہٹانے کے لیے تیار
ویب ڈیسک — برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن بحیرہ کیربیئن کی ریاست جمیکا کے دورے پر تھے۔جب اس دوران ایک فوٹو سیشن کے موقعے پر جمیکا کے وزیرِِ اعظم اینڈریو ہولنیس نے کہا کہ ان کا ملک اب تاجِ برطانیہ سے مکمل آزادی چاہتا ہے اور کئی حل طلب مسائل مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ، سات میں سے چھ میچز ہارنے والی پاکستان ٹیم کا سفر ختم
کراچی — نیوزی لینڈ میں جاری ویمنز ورلڈ کپ تو فی الحال ناک آؤٹ مرحلے کی طرف رواں دواں ہےلیکن اس میں پاکستان ٹیم کا سفر اب ختم ہو گیا ہے، بسمعہ معروف کی قیادت میں قومی ٹیم نے مایوس کن کارکردگی دکھائی اور سات میں سے چھ میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں
چین میں کرونا وائرس کی نئی لہر کے باعث حکام پریشان
ویب ڈیسک — چین میں وزارتِ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ملک بدستور کرونا وائرس کی زد میں ہے اور یکم مارچ سے لے کر اب تک 56 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ بیجنگ میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران حکام نے کہا کہ ان کیسز میں آدھے سے زیادہ مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈز کی تقریب میں اس بار کیا خاص ہوگا؟
پاکستان کےلیے یہ ایوارڈز ایک بار پھر یادگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ لاریب عطا جو کہ معروف لوگ گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کی بیٹی ہیں، ویژول ایفیکٹس کی کیٹیگری میں اپنی ٹیم کے ساتھ جیمز بانڈ فلم "نو ٹائم ٹو ڈائے‘ کے لیے نامزد ہیں۔ امریکہ میں اکیڈمی ایوراڈز کی تقریب اتوار 27 مارچ مزید پڑھیں
فوج کا انارکلی دھماکے میں ملوث چھ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد — پاکستان کی فوج نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انارکلی میں ہونے والے دھماکےسمیت مختلف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث چھ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ جوابی کارروائی میں ایک فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں
عمران خان کو ابھی تک اندازہ نہیں ہے کہ اپوزیشن کیا چیز ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان آئین اور جمہوریت کی خلاف ورزی کرتا ہے، یہ چاہتا ہے کہ ہر ادارہ اس کی ٹائیگر فورس کی طرح کام کرے، کسی ایک شخص کے لیے اداروں کو متنازع بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاراچنار میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب مزید پڑھیں
سعودی عرب میں لاوڈ اسپیکر پر اذان کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت
ریاض: سعودی عرب میں مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات پر پابندی اور اذان کے لیے لاوڈ اسپیکر کی آواز مدھم رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی امور کی وزارت کی جانب سے مساجد کو رمضان کی تناظر میں ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے تحت مساجد میں مزید پڑھیں
اسکولوں کی بندش کیخلاف طالبات اور خواتین کا احتجاج
کابل: افغانستان میں گزشتہ ہفتے طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کے سکینڈری اسکول کھولے جانے کے چند ہی گھنٹے بعد پھر سے بند کیے جانے کے خلاف دارالحکومت کابل میں طالبات اور خواتین نے احتجاج کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارےکے مطابق ہفتہ کو کیے جانے والے احتجاج میں خواتین مظاہرین نے اسکولوں کو کھولو مزید پڑھیں
امریکی صدر کانگریس کا اعتماد کھو دے تو کیا اسے ہٹایا جا سکتا ہے؟
No media source currently available