واشنگٹن (آن لائن) امریکا اور اقوام متحدہ نے افغان طالبان کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھولنے میں ناکام رہتے ہیں تو انہیں عالمی سطح پر شناخت کے حصول اور افغان معیشت کی تعمیر نو کی کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیکرٹری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان نے او آئی سی پر بھارتی اعتراضات کو مسترد کر دیا
اسلام آباد: پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کانفرنس پر بھارتی اعتراضات کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے او آئی سی کانفرس پر بھارتی اعتراضات پر ردعمل دیتے ہوئے نئی دہلی حکومت کے غیرذمہ دارانہ بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
سرحدوں پر تناﺅ کے ماحول میں تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارت
نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے نئی دہلی میں اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی عمل جاری ہے لیکن یہ سست روی کا شکار ہے۔ چینی وزیر خارجہ وینگ یی نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب اور قومی سلامتی کے مزید پڑھیں
چین کی خلیجی ممالک کے ساتھ بڑھتی قربت کیا اشارہ دے رہی ہے؟

چین اور اسلامی دنیا میں ایک ایسے وقت میں قربتیں بڑھ رہی ہیں جب دنیا میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں۔ چین گلف کوآپریشن کونسل یا جی سی سی کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور سعودی عرب سے کچھ تیل چینی کرنسی یو آن میں خریدنے کے لیے سرگرمی سےبات مزید پڑھیں
امریکا نے روس، شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن: امریکا نے روس، شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے بعد امریکا نے روس اور شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کے مطابق پابندیوں کے شکار افراد، آرگنائزیشنز شمالی کوریا میزائل پروگرام کیلئے حساس آلات فراہم کررہی تھیں، مزید پڑھیں
روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے، رپورٹ
ماسکو: یوکرینی فوج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس مزید پڑھیں
روس یوکرین پر حملے کے بعد چین پر ایک بوجھ بن چکا ہے، پینٹاگون
واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد ماسکو بیجنگ کے لیے ایک بوجھ بن چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون میں دفاعی پالیسی کے نائب سیکریٹری کولن کاہل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن مزید پڑھیں
یوکرین اور روس کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ
ماسکو: روس اور یوکرین کے مابین جنگی قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم ارینا ویریشچک نے اپنے ایک بیان میں کہا دونوں اطراف کے دس دس جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بحیرہ اسود میں اوڈیسا کے قریب ڈوبنے مزید پڑھیں
روس یوکرین میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرتا ہے تو ہم جواب دیں گے، بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدرجو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے واضح کیا کہ واشنگٹن یوکرین کی مدد کے لیے اضافی دو ارب ڈالر مختص کرے گا۔ نیٹو روس کے خطرات کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں
امریکا میں درجنوں روسی ارکان پارلیمنٹ اور حساس ملٹری کمپنیاں بلیک لسٹ
واشنگٹن: امریکی وزارت خزانہ نے روس پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں درجنوں روسی دفاعی کمپنیوں، روسی پارلیمنٹ کے 328 ارکان ، روس کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے سبیر بنک کے سربراہ ہرمن گریف اور پوتن کے قریبی ساتھی شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے مزید پڑھیں