بنکاک: بنکاک میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے شرائط جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تھائی لینڈ میں داخل ہونے کے لیے بیس ہزار ڈالر مالیت کا ایک میڈیکل انشورنس سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوگا جو انشورنس دفاتر کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سفارت خانے نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرائنی صدر کا روس پر فاسفورس بم استعمال کرنے کا الزام
کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بار پھر نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو)سے لامحدود فوجی امداد کے لیے کہا ہے۔روسی فوج کا مقابلہ کرنے کے انہیں نیٹو کی طرف سے فوجی مدد کی ضرورت ہے۔ اس وقت یوکرین غیر مساوی حالات میں روس کو پسپا کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں
لڑکیوں کے اسکول کھولنے میں تاخیر تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہورہی ہے، طالبان
دوحہ: اقوام متحدہ میں طالبان کے نامزد سفیر سہیل شاہین نے عالمی برادری کو یقین دلایاہے کہ یہ تاخیر تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ انہوں نے امریکا کے ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسکولوں میں لڑکیوں پر پابندی لگانے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہ صرف لڑکیوں کے اسکول یونیفارم مزید پڑھیں
پہلی بارسعودی ٹیم نے دنیا کی عجیب اور پراسرار آتش فشاں غار سرکرلی
ریاض: سعودی عرب کے شہریوں کا گروپ پہلی بار ماکر الشیا ھین نامی گہری غار کے اختتام تک پہنچنے میں کامیاب ہواہے جو سعودی عرب کے سب سے بڑے آتش فشاں غاروں میں سے ایک ہے۔ میڈیارپورٹس کے مہم جوں، عبداللہ الضیدان، عبدالعزیز السلمہ، ولید العلی، عبداللہ الدوسری اور بدر العلی نے گہرے غار تک مزید پڑھیں
اپنی پسند کا پرفیوم خود تیار کریں
No media source currently available
معاشی بحران: سری لنکا دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کیسے پہنچا؟
ویب ڈیسک — سری لنکا میں معاشی بحران کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث خوراک سے لے کر ایندھن تک تمام اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا ہے اور ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ قلت کے باعث ملک میں پیٹرول کے حصول کے لیے طویل قطاروں میں انتظار مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں خلیجی ممالک کی بزنس کانفرنس: ‘یہ حالات کی بہتری کی علامت ہے’
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی چار روزہ کانفرنس عوامی اور تجارتی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ کانفرنس میں خلیجی ممالک سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں نے بھارتی کشمیر میں ریئل اسٹیٹ، انفراسٹرکچر، ہیلتھ کیئر، فوڈ پروسیسنگ سمیت دیگر شعبوں میں مزید پڑھیں
یوکرینی مہاجرین کی مدد کرنے والا ارب پتی پاکستانی
No media source currently available
عدمِ اعتماد کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی، 18 منٹ کی کارروائی میں کیا ہوا؟
اسلام آباد — پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے لیے بلایا گیا اجلاس ایجنڈے کی کارروائی کے بغیر پیر تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رکن اسمبلی خیال زمان اورکزئی کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد اجلاس ملتوی کرنا چاہا مزید پڑھیں
چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات: ‘بیجنگ سے تعلقات معمول پر نہیں ہیں’
نئی دہلی — نئی دہلی کے دورے پر آئے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعے کو نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر کے ساتھ باہمی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ وہ پاکستان اورافغانستان کے دورے کے بعد جمعرات کی شام کو نئی دہلی پہنچے تھے۔ نئی دہلی مزید پڑھیں