لیبیا میں سیاسی بحران سے خانہ جنگی کا خطرہ ہے‘ ترکی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے لیبیا پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے ہر اقدام سے پرہیز کرے جو کسی نئے تنازع کا سبب بن سکتا ہو۔ انقرہ نے لیبیا کے حکام سے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں جمہوری عمل کی پیروی کریں۔ ترکی نے یہ بیان لیبیا میں ایگزیکٹیو پاور کنٹرول سے مزید پڑھیں

امریکا نے 352 چینی مصنوعات پر عائد ٹیکس ختم کردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیدن کی انتظامیہ چین پر مہربان ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیدن انتظامیہ نے ٹرمپ دورمیں مختلف چینی مصنوعات پر عائد اضافی ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اعلان میں بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں 352 چینی مصنوعات پراضافی ٹیکس ختم کیا جائے گا۔خیال مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: سابق خاتون صدر کو بدعنوانی کے مقدمے میں معافی مل گئی

سیئول: جنوبی کوریاکی سابق خاتون صدر کے حامی ان کی تصویر اٹھائے رہائی کا خیر مقدم کررہے ہیں سیئول(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گیون ہائے بدعنوانی کے مقدمے میں معافی ملنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ان کی رہائی کے موقع پر ان کے حامی بڑی تعداد مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ : 7منزلہ عمارت سے گر کر 4افراد ہلاک ‘ ایک شدید زخمی

برن: سوئٹزرلینڈ کی پولیس نے لاشیں ملنے کے بعد تحقیقات کے لیے جائے وقوع کو سیل کررکھا ہے برن (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئس شہر مونٹریکس میں جھیل کے کنارے 7منزلہ رہایشی عمارت سے گر کر 4افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بتایاکہ پانچویں شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیاہے۔ چاروں مزید پڑھیں

نقاب پوش شرپسندوں کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

انتہاپسند یہود کی جانب سے شیخ جراح میں فلسطینی شہری کی گاڑی پر اشتعال انگیز تحریر لکھی ہوئی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے یمقبوضہ علاقے قلنسوہ میں نقاب پوش صہیونی شرپسندوں کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ 50 سالہ عبدالرحیم عبدالطیف سلامہ کو ان کے گھر کے مزید پڑھیں

جمیکا برطانیہ سے آذادی کی لیے سرگرم

کنگسٹن : جمیکا کا شہری امریکی شاہی جوڑے کے دورے کے موقع پر احتجاج کررہا ہے کنگسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جمیکا کے وزیر اعظم اینڈریو ہولنیس نے کہا ہے کہ ان کا ملک برطانوی بادشاہت سے آزادی چاہتا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمیکا کے وزیراعظم نے یہ بات برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام ثابت ہونے پرپوٹن کو جوابدہ بنایا جائے گا، بائیڈن

ویب ڈیسک —  اس الزام پر کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کی لڑائی کے دوران کیمیائی یا بیالوجیکل ہتھیار استعمال کیے ہیں یا روس جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اس معاملے کا سراغ لگایا جارہا ہے، اور اگر یہ بات درست ثابت ہوتی ہے مزید پڑھیں

کووڈ۔19 کے دوران تپ دق کے پھیلاؤ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی اداہ صحت نے کہا ہے کہ تپ دق کے خلاف جنگ ایک نازک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے کیونکہ گزشتہ دو برسوں کے دوران کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے تپ دق کے خلاف مہم متاثر ہوئی جس سے اس وبا کو دوبارہ سے پھیلنے کا موقع مل مزید پڑھیں