No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین جنگ عالمی سطح پر غریبوں کو بری طرح متاثر کرے گی
ویب ڈیسک — عالمی ترقیاتی ادارے انتباہ کر رہے ہیں کہ یوکرین میں روس کی جنگ ،عالمی معیشت کو بری طرح متاثر کرے گی،اور دنیا کے غریب ترین لوگ اس نقصان کا سب سے زیادہ ہدف ہوں گے۔روس اور یوکرین ،غذائی اجناس پیدا کرنے والےدنیا کے دو بڑے ملک ہیں ہیں ،جو عالمی سطح پر مزید پڑھیں
روس کا12 امریکی سفارتی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
ماسکو:امریکا کی جانب سے نیویارک میں موجود اقوام متحدہ کے 12 روسی سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کرنے کے اعلان کے بعد روس نے بھی جوابی اقدام کرلئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں تعینات متعدد امریکی اہلکاروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنیکا حکم جاری کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق روس مزید پڑھیں
چین میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
بیجنگ :چین میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا، طیارہ حادثے میں تمام افراد جان سے جاچکے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چینی ایوی ایشن حکام نے بتایاکہ بوئنگ 737 کے وائس اور ڈیٹا ریکارڈر دو بلیک باکسز میں سے ایک ملا ہے، ابھی یہ واضح نہیں کہ بلیک باکس مزید پڑھیں
روس ایٹمی جنگ کی دھمکیوں سے باز رہے، کسی کی جیت نہیں ہوتی، نیٹو
برسلز: نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، ایٹمی جنگ میں کسی کی جیت نہیں ہوتی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں نیٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو یوکرین کی حمایت کرتا ہے لیکن جنگ کا حصہ نہیں ہے، مزید پڑھیں
روس کے جوہری ہتھیاراستعمال کرنے پرامریکا کاجوابی کارروائی کا عندیہ
واشنگٹن:امریکی اخبارکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے امریکا روس کی جانب سے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی صورت میں جوابی کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیروں کی ٹیم جس کا نام ٹائیگرٹیم ہے روس کی جانب سے ممکنہ طورپرجوہری ،کیمیائی یا بائیولوجیکل مزید پڑھیں
یہودیوں کی بڑھتی جارحیت، رمضان میں حالات بگڑ سکتے ہیں، فلسطین
رام اللہ:فلسطینی اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر غرب اردن اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں بسائے گئے یہودی آباد کاروں کو نکیل نہ ڈالی گئی تو ماہ صیام میں فلسطینی علاقوں میں امن وامان کے حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ اور تارکین وطن نے خبر مزید پڑھیں
بھارتی میزائل،او آئی سی نے پاکستان مطالبے کی توثیق کردی
اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے جس میں بھارت کی طرف سے نومارچ کوپاکستان میں میزائل فائرکرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کے مطالبے کی توثیق کی ہے۔ قرارداد کی منظوری اسلام آبادمیں ہونے والے اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس میں دی گئی۔قراردادمیں اقوام مزید پڑھیں
یوکرین میں 7 سے15ہزارروسی فوجی مارے گئے، نیٹواہلکار
کیف: نیٹو کے ایک اعلی فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ نیٹو کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ روس کو جنگ کے پہلے مہینے کے دوران یوکرین میں میدان جنگ میں 30سے 40ہزار کے درمیان ہلاکتیں ہوئیں۔ جن میں سات ہزار سے15ہزار کے درمیان روسی فوجیوں کی ہلاکتیں بھی شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
یوکرین سے جنگ، پیوٹن کے خصوصی مندوب نے ملک چھوڑ دیا
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی مندوب برائے دیرپا ترقی اناطولے چوبا نے یوکرین میں جنگ کے خلاف اپنی مخالفت کا حوالہ دیتے ہوئے استعفی دے کر ملک چھوڑ دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 66 سالہ اناطولے چوبا 1990 کی دہائی کے ان چند معاشی اصلاح کاروں میں سے ایک ہیں جو پیوٹن کی حکومت مزید پڑھیں