کابل: چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی جمعرات کی صبح غیراعلانیہ دورے پر اچانک افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ افغانستان کے سرکاری باختر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالواحد ریان نے چینی وزیر خارجہ کی افغانستان کے دارالحکومت آمد کی تصدیق کی۔چین کے وزیر خارجہ نے یہ دورہ ایک ایسے موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مغربی بنگال میں آٹھ افراد کو زندہ جلانے کا واقعہ: ‘اس سب کے پیچھے منظم سازش ہے’
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں آٹھ افراد کو زندہ جلائے جانے کا معاملہ سیاسی اور عوامی حلقوں میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ مغربی بنگال کی وزیرِ اعلٰی ممتا بینر جی نے الزام لگایا ہے کہ یہ واقعہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تشدد پر مبنی سیاست مزید پڑھیں
بدھ مت کے رہنماؤں کی پاکستان آمد، گندھارا تہذیب کے مراکز کا دورہ
پشاور — مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بد ھ مت کے مذہبی رہنماؤں کے 18 رکنی وفد نے خیبر پختونخوا میں گندھارا تہذیب اور بدھ مت کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا ہے۔ وفد کے ارکان نے اسلام آباد کی قائدِ اعظم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام بدھ مت اور تہذیب پر ہونے والی سہ مزید پڑھیں
"سرحدی تنازع کے حل تک چین، بھارت کشیدگی کم نہیں ہو سکتی’
نئی دہلی — چین کے وزیرِ خارجہ اسلام آباد میں اسلامی ممالک تنظیم (او آئی سی) اجلاس میں شرکت کے بعد جمعرات کو بھارت پہنچ رہے ہیں جہاں وہ بھارتی ہم منصب سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وانگ یی نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر مزید پڑھیں
تحریکِ عدم اعتماد: حکومت اور اپوزیشن کے اسلام آباد میں جلسوں سے کیا حاصل ہو سکتا ہے؟
اسلام آباد — وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر پارلیمنٹ ہاؤس میں رائے شماری کے موقع پر حکومت اور حزبِ اختلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیا گیا ہے، تاہم قانونی ماہرین کے مطابق مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 24 مارچ 2022
No media source currently available
ویو 360 | یوکرینی مہاجرین کی مدد کرنے والا ارب پتی پاکستانی | جمعرات، 24 مارچ 2022 کا پروگرام
No media source currently available
چینی وزیرِ خارجہ کا دورۂ کابل: ‘بیجنگ کے پاس موقع ہے کہ افغانستان میں اثرو رسوخ بڑھائے’
اسلام آباد — چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی جمعرات کو افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں اُنہوں نے طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تاحال کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا، لہذٰا چینی وزیرِ خارجہ کے مزید پڑھیں
آرٹیکل 63 اے کی تشریح: ’اصل سوال اب صرف نا اہلی کی مدت کا ہے‘
اسلام آباد — سپریم کورٹ میں سیاسی جماعت سے وفاداری تبدیل کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی نا اہلی سے متعلق آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت شروع ہو گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔اس کیس مزید پڑھیں
پتوکی میں ہجوم کے تشدد سے محنت کش ہلاک: معاشرے میں بے حسی کیوں بڑھ رہی ہے؟
لاہور — پنجاب کے شہر پتوکی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے بعد میں ملک کے ٹی وی چینلز پر بھی چلایا گیا تھا، جس میں شادی ہال میں ایک شخص زمین پر بے سدھ پڑاہوا ہے جب کہ لوگ کھانا کھانے میں مشغول ہیں۔ بعدازاں اس شخص کے بارے میں مزید پڑھیں