امریکہ اور مشرقی ایشیا میں اس کے حلیف اس نتیجے تک پہنچے ہیں کہ شمالی کوریا نے جمعرات کے روز 2017 کے بعد پہلی بار ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس تجربے کی وجہ سے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس تجربے کے محض دو گھنٹے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی وزیرِ خارجہ کا دورۂ کابل: ‘بیجنگ کے پاس موقع ہے کہ افغانستان میں اثرو رسوخ بڑھائے’

اسلام آباد — چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی جمعرات کو افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں اُنہوں نے طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تاحال کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا، لہذٰا چینی وزیرِ خارجہ کے مزید پڑھیں
حجاب کیس کا امتحانات میں بیٹھنے سے کوئی تعلق نہیں، بھارتی سپریم کورٹ
نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکارکردیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ایک بارپھرہندوانتہاپسندوں کے لئے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکارکردیا۔مسلمان طالبہ کی جانب سے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت کی درخواست میں مزید پڑھیں
چینی وزیرِ خارجہ کا دورۂ بھارت: ‘سرحدی تنازع کشیدگی کے خاتمے میں رکاوٹ ہے’

نئی دہلی — چین کے وزیرِ خارجہ اسلام آباد میں اسلامی ممالک تنظیم (او آئی سی) اجلاس میں شرکت کے بعد جمعرات کو بھارت پہنچ رہے ہیں جہاں وہ بھارتی ہم منصب سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وانگ یی نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پر پابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکار
نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکار کردیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مسلم طالبات کی حجاب پر پابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کی جلد سماعت سے انکار کردیا۔ مسلمان طالبہ کی جانب سے حجاب پر پابندی مزید پڑھیں
باز پالنے کا شوقین امریکی: ‘یہ میرے لیے سکون کا ذریعہ ہے’
No media source currently available
پاکستانی خواتین کو ہراسانی سے بچانے کے لیے فیس بک کے نئے سیکیورٹی فیچرز کتنے فائدہ مند؟
واشنگٹن ڈی سی — فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چلانے والے ادارے ‘میٹا’ نے ان سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستانی خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے دو نئے اقدامات متعارف کرائے ہیں۔ ان اقدامات میں فیس بک کی جانب سے انگریزی اور اردو میں آن لائن مزید پڑھیں
تھیرانوس: بائیوٹیک انڈسٹری کا چونکا دینے والا فراڈ کیس
No media source currently available
امریکہ: روہنگیا مسلم اقلیت کے خلاف میانمار کے اقدامات کو نسل کشی قرار دینے کا اعلان متوقع
ویب ڈیسک — امریکی حکام نے اتوار کو آگاہ کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی آبادی کے خلاف کئی برس سے جاری اقدامات کو نسل کشی قرار دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن، مزید پڑھیں
امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا
امریکی وزیر خارجہ، اینٹنی بلنکن نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد نسل کشی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس اعلان سے ایک طرف تو میانمار کی فوجی جنتا پر بین الاقوامی دباؤ بڑھے گا ساتھ ہی مارشل لا حکومت کے خلاف قانونی مزید پڑھیں