اسرائیل اور مراکش کے درمیان مطلوب افراد کی حوالگی کا معاہدہ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل اور مراکش کے درمیان مطلوب افراد کی حوالگی کا معاہدہ طے پاگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کے سربراہ اور مراکشی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اس سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ عبرانی چینل 13 نے رپورٹ کیا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں آنے والے مزید پڑھیں

امریکا نے اسٹیل اور المونیم کی برطانوی اشیا پر ٹیکس ختم کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے برطانوی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا اور برطانوی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے،جس کے تحت امریکا میں داخل ہونے والی اسٹیل اور المونیم سے تیار کردہ برطانوی مصنوعات پر ٹیکس کو ہٹادیا گیا ہے۔ برطانوی شعبہ معاشیات کی جانب سے کی جانب مزید پڑھیں

پولینڈ نے 45روسی سفارت کار ملک بدر کردیے

وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ نے روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 45 سفارت کاروں کو ملک برد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے وزیر داخلہ مارئیس کامنسک نے میڈیا کو بتایا کہ سفارت کاروں کے بھیس میں 45 روسی جاسوسوں کو ملک بدر کردیا اور اپنے ملک میں روس کے مزید پڑھیں

ایران نے یورپ کو تیل دینے سے انکار کردیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے مغرب کو اپنا تیل فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس 3کے نئے خریدار موجود ہیں۔ایرانی تیل کی صنعت کے قومی دن کے موقع پر مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کے وزیر پٹرولیم جواد اوجی نے کہا کہ ایران پرعائد پابندیوں مزید پڑھیں

سنگاپور نے اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا

اسرائیل اور سنگاپور کے عہدے دار تل ابیب میں سفارت خانے کی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) سنگاپور نے اسرائیل کے ساستھ تعلقات معمول پر آنے کے بعدتل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید کے دفتر نے بتایا کہ سنگاپور کے وزیر مزید پڑھیں

امریکا میں بگولوں سے تباہی ایک شخص ہلاک‘شہری بجلی سے محروم

امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیواور لینز میں بگولے کے باعث تباہی کا منظر واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں بگولوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق خلیج میکسیکو کے قریب واقع امریکی شہر نیو اورلینز میں بگولے کے سبب کئی مکانات تباہ ہو مزید پڑھیں

کیریبین ملک جمیکا میں برطانوی شہزادے کی آمد پر احتجاج

کنگسٹن: کیریبین ملک جمیکا میں برطانوی شاہی جوڑے کی آمد سے قبل شہری احتجاج کررہے ہیں کنگسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جمیکا میں برطانوی شاہی جوڑے کی آمد پر شہری سراپا احتجاج ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کی آمد سے قبل جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن میں برطانوی شاہی خاندان کے خلاف مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کا جواب ، چاقو حملے میں 4یہود ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس اہل کار چاقو حملے کے بعد جائے وقوع پر جمع ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی مظالم اور یہودی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں پر فلسطینیوں کا آتش فشاں لاوا ابلنے لگا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حالیہ حملے میں فلسطینی شہری نے گاڑی سے آباد کار کو روند مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی گاڑیوں کی کمی کی وجہ کیا ہے؟

امریکہ میں اس وقت نئی گاڑی خریدنا ایک مہنگا اور مشکل عمل بن گیا ہے۔ گاڑیوں میں استعمال ہونے والے سیمی کنڈکٹر کی عالمی سطح پر کمی کی وجہ سے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

اسرائیلی مظالم کا جواب ، چاقو حملے میں 4یہود ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی مظالم اور یہودی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں پر فلسطینیوں کا آتش فشاں لاوا ابلنے لگا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حالیہ حملے میں فلسطینی شہری نے گاڑی سے آباد کار کو روند ڈالا اور اس کے بعد چاقو حملہ کرکے 3افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔ مزید پڑھیں