اس مہنگائی میں امریکی کیسے گزارا کر رہے ہیں؟

فروری کے مہینے میں امریکہ میں افراط زر کی شرح %7.87 کو چھو چکی ہے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ یہ شرح %1.68 تھی۔ مہنگائی یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافے سے کہیں آگے نکل چکی ہے۔ ایسے میں عام شہری کیسے گزارا کر رہے ہیں؟ نیو جرسی سے ندا سمیر مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے لیے مسجد حرام میں سب سے بڑے آپریشنل پلان کا افتتاح

مکہ مکرمہ: صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے دو سال کے وقفے کے بعدد وہزار خصوصی اجازت نامہ جاری کرکے مسجد الحرام میں افطار کے سفر کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے افطار کے سفر کے لیے طے شدہ طریقہ کار کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

افغانستان: سات ماہ بعد لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد ہی بند کرنے کا حکم

ویب ڈیسک —  افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد ہی انہیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش سے متعلق احکامات نے طالبات اور والدین کو پریشان کر دیا ہے۔ ملک بھر میں لڑکیوں کے وہ اسکول جو ویران مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: غیر مقامی مزدوروں پر مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں تیزی

سرینگر —  نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے بھارت کی مختلف ریاستوں کے مزدوروں اور کاریگروں پر ایک مرتبہ پھر حملے شروع کردیے ہیں۔ حکام نے ان حملوں میں تیزی کی ذمے داری ایک مرتبہ پھر پڑوسی ملک پاکستان پر عائد کی ہے۔ بھارت کی ریاست بہار سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صاف پانی کہاں سے آتا ہے؟

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور اس کے قریبی علاقوں میں شہریوں تک پینے کا پانی کیسے پہنچتا ہے اور اس علاقے میں پانی کی ضروریات کیسے پوری کی جاتی ہیں؟ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔

قطر کی جانب سے غزہ کے ایک لاکھ افراد کے لیے امداد

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ افراد کے لیے امداد جاری کردی گئی،جس کے تحت فی کنبہ 100ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں محصور غریب اور مستحق شہریوں کے لیے قطرکی طرف دی جانے والی نقد امداد مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم آیند ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ 3 سے 5 اپریل تک بھارت کا دورہ کریں گے۔ ان کے دورے سے زراعت، پانی، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں بھارت کے ساتھ تعاون مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نفتالی بینیت کا یہ دورہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہو مزید پڑھیں

فلسطین سے متعلق دنیا کا دہرا معیار قبول نہیں ، عرب پارلیمان

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب پارلیمان کے اسپیکر عادل عسومی نے مسئلہ فلسطین اور یوکرینی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر دوہرے معیارات پر تنقید کرتے ہوئے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے لیے تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے متحد عالمی معیارات پر زور دیا۔عسومی نے انڈونیشیا میں بین الپارلیمانی یونین کی مزید پڑھیں

آلودہ ترین 100شہروں میں 63بھارتی نکلے

برن (انٹرنیشنل ڈیسک) فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے آئی کیو ائر کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس سال بھی اوّل نمبر پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی براجمان ہے ، جب کہ 100آلودہ ترین شہروں میں آدھے سے زیادہ بھارتی شہر ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی کیو ائر مزید پڑھیں

ـ2025تک نصف دنیا پانی سے محروم ہوجائے گی ، اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث آبی ذخائر میں خطرناک کمی آتی جارہی ہے۔ پانی کے عالمی دن کے موقع پر جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ زیر زمین پانی پر انحصار بڑھنے سے کنویں سوکھ رہے ہیں، جب کہ سطح زمین مزید پڑھیں